
Seeratonline.info
189 subscribers
About Seeratonline.info
سیرت النبی پر اردو زبان کی سب سےبڑی ویب سائٹ جہاں آپ کو خالصتا سیرت النبی پر کتب اور دیگر معلومات ملتی ہیں۔ ہر طرح کے تعصب سے پاک۔ عاشقان مصطفٰی کے لیے تحفہ خاص فارورڈ کیجیے اور سرکار کی حیات طیبہ سب تک پہنچا کر ساقی کوثر سے حوض کوثر پر ملاقات کی امید رکھیے۔ آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ دھوکے باز، بخیل،اور احسان جتانے والا آدمی جنت میں نہ جا سکے گا. صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آپﷺ جس بچے کے سر پہ ہاتھ رکھ دیتے وہ خوشبو کے سبب دوسروں میں پہچانا جاتا صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️

آپﷺ جب خوش ہوتے تو نگاہیں جھکالیتے۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ #معلم_اعظمﷺ

آپﷺ جب فکر مند ہوتے تو آسمان کی طرف سر اٹھا کر فرماتے "سبحان اللہ العظیم" اور جب زیادہ گریہ زاری اور دعا کا انہماک بڑھ جاتا تو فرماتے "یاحی یاقیوم" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آپ ﷺ لمبی خاموشی اختیار کیے رکھتے، بلا ضرورت کلام نہ فرماتے۔ ہمیشہ غوروفکر میں ڈوبے رہتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آپﷺ لمبی خاموشی اختیار کیے رکھتے، بلا ضرورت کلام نہ فرماتے۔ ہمیشہ غوروفکر میں ڈوبے رہتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آپ ﷺ اچھائی کی تعریف و تحسین اور برائی کی مذمت فرماتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آپﷺ کے لب مبارک کشادہ جن پہ اکثر مسکراہٹ، دندان نہایت چمکیلے، سامنے کے دو دانتوں میں ہلکا فاصلہ،بوقت کلام وہاں سے نور نکلتا معلوم ہوتا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آپﷺ کی گفتگو لگاتار جلدی جلدی نہ ہوتی تھی بلکہ صاف صاف ہر مضمون دوسرے سے الگ ہوتا تھا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آپﷺ تفریح کو پسند فرماتے اور باغ تشریف لے جاتے کبھی تیرنے کا شوق بھی فرماتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️