🇸🇦 Islamic☪️Rehbar🇮🇳News🎦All India⚔️ WhatsApp Channel

🇸🇦 Islamic☪️Rehbar🇮🇳News🎦All India⚔️

537 subscribers

About 🇸🇦 Islamic☪️Rehbar🇮🇳News🎦All India⚔️

https://whatsapp.com/channel/0029VaQfoTBGufIyGrQrbR0t بے پردگی کے نقصانات مولانا شفیق احمد قاسمی، ریاض سے اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں نعمت اسلام سے نوازا اور ایک ایسی شریعت دی جس میں صحیح عقائد، عمدہ اخلاق اور کردار کی پاکیزگی کی اعلیٰ تعلیم ہے اور شرک و بدعت و بداخلاقی اور بے حیائی سے ممانعت پوری تاکید کے ساتھ موجود ہے۔ اور ہر ہر قدم پر علم و عمل اور قانون کے ذریعہ عفت و پاک دامنی کو فروغ دیا گیا اور بے حیائی ، زنا کاری وغیرہ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ پاکیزہ معاشرہ اور صاف ستھری سوسائٹی کے لیے عورتوں کو گھروں میں رکھ کر گھریلو ذمہ داریاں ان کو دی گئیں اور مردوں کو باہر کی ذمہ داریوں کا پابند کر کے مردوں اور عورتوں کو باہمی اختلاط سے روکا گیا ؛ تاکہ ایک صاف ستھرا اور پاکیزہ مع پکے صاف ستھرا اور پاکیزہ معاشرہ وجود میں آسکے اور مسلم معاشرے کی یہ خصوصیت اب تک باقی تھی اور تقریبا پچاس با پچاس سال ہے ؟ ن سال سے غیروں کی حیا سوزی کی تحریک؛ بلکہ یلغار سے ہمارا معاشرو بری طرح متاثر ہوا ہے اور افسوس اور حد درجہ ماتم کی چیز یہ ہے کہ اس کا مقابلہ اور فحاشی کا کی چیز ہ ہے اسکا خاتمہ کرنے اور اس پر روک لگانے کے بجائے بعض مسلم دانشوران اس کوشش میں ہیں کہ بے حجابی کو جواز کا درجہ دے دیا جائے؛ بلکہ بعض نے تو چہرہ کے حجاب کو غیر ضروری قرار دے دیا ہے اور اس بات کا دعوی ہی نہیں؛ بلکہ دعوت دینی شروع کر دی ہے کہ چہرہ ہتھیلیوں اور پیروں کو کھلا رکھا جائے۔ اسی پس منظر قرآن وحدیث کی روشنی میں چہرہ کے حجاب پر چند دلائل پیش خدمت ہیں: (1) قرآن مجید نے مردوں اور عورتوں کو مشترکہ حکم: يَحْفَظُوا فُرُوجَهُمُ اور يَحْفَظْنَ فروجهن ( سورة النور ۳۰-۳۱) کے الفاظ میں دیا ہے، اور بار بار قرآن کے بہت سے مقامات اور احادیث میں بہ کثرت یہ حکم وارد ہوا ہے، یہ سب کو معلوم ہے کہ شرم گاہ کی حفاظت چہرہ کے پردہ سے ہی ہوتی ہے۔ اور عصمت دری کی ابتداء چیرہ کی بے پردگی سے ہو کر زنا کی حد تک جا پہنچتی لاپرواہی کے نقصانات *https://whatsapp.com/channel/0029VaQfoTBGufIyGrQrbR0t*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

🇸🇦 Islamic☪️Rehbar🇮🇳News🎦All India⚔️
🇸🇦 Islamic☪️Rehbar🇮🇳News🎦All India⚔️
2/3/2025, 4:26:45 PM

https://youtube.com/shorts/JydZCbb2c78?si=H_De9MzxkbRiiQWV

Link copied to clipboard!