
WahabAlerts🚨
593 subscribers
About WahabAlerts🚨
#wahabalerts🚨 TWITTER(X): https://x.com/wahabalerts?t=9m4j-LgfK5KcJ6Ng1PuDcQ&s=09 FACEBOOK: https://www.facebook.com/profile.php?id=100088395409212
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*The month of Ramadhan [is that] in which was revealed the Qur'an, a guidance for the people and clear proofs of guidance and criterion🌸🤍* *Al Quran 2:185*

*02 سے 03 مارچ کے دوران اسلام آباد,راولپنڈی, اٹک ,چکوال سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے.*:`محکمہ موسمیات`

*19 اور 20 فروری بروز بدھ اور جمعرات کو راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت پنجاب، بلوچستان مختلف حصوں میں گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی ہے۔*

*شب برأت کے موقع پر سندھ بھر کے تمام تعلیمی اداوں میں 14 فروری کو عام تعطیل کا اعلان.* _مزید خبروں کے لیے فالو کرلے_

*رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فرروی کو پشاور میں طلب...*

*راولپنڈی, اسلام آباد اور ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے* *شدت:4.8,گہری:17 کلومیٹر*

*صرف کے پی میں رمضان المبارک کی وجہ سے میڑک کے امتحانات مارچ کے بجاۓ اپریل میں ہونے کے امکان ہے* *پنجاب کے لیے ایسی کوئی خبر نہیں*

*پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان ہے* `محکمہ موسمیات`

*25 فروری سے 2 مارچ تک راولپنڈی ڈویژن سمیت ملک کے مختلف حِصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔*

*پنجاب حکومت نے کل 5 فروری یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا...* ~مزید خبروں کے لیے فالو کرلے.~