OurTeaching WhatsApp Channel

OurTeaching

60 subscribers

About OurTeaching

صدق سے میری طرف آؤ اِسی میں خیر ہے ہیں درندے ہر طرف مَیں عافیت کا ہوں حصار

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

OurTeaching
OurTeaching
2/26/2025, 12:07:32 PM

https://youtu.be/o_9O_twlmRw

OurTeaching
OurTeaching
2/23/2025, 1:48:06 PM

اس وقت قرآن کا حربہ ہاتھ میں لو تو تمہاری فتح ہے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں : اگر ہمارے پاس قرآن نہ ہوتا۔ اور حدیثوں کے یہ مجموعے ہی مایۂ ناز ایمان و اعتقاد ہوتے تو ہم قوموں کو شرمساری سے منہ بھی نہ دکھا سکتے۔ مَیں نے قرآن کے لفظ میں غور کی۔ تب مجھ پر کھلا کہ اس مبارک لفظ میں ایک زبردست پیشگوئی ہے۔ وہ یہ ہے کہ یہی قرآن یعنی پڑھنے کے لائق کتاب ہے اور ایک زمانہ میں تو اَور بھی زیادہ یہی پڑھنے کے قابل کتاب ہو گی۔ جبکہ اور کتابیں بھی پڑھنے میں اُس کے ساتھ شریک کی جائیں گی۔ اُس وقت اسلام کی عزت بچانے کے لئے اور بطلان کا استیصال کرنے کے لئے یہی ایک کتاب پڑھنے کے قابل ہو گی۔ اور دیگر کتابیں قطعاً چھوڑ دینے کے لائق ہوں گی۔ فرقان کے بھی یہی معنی ہیں۔ یعنی یہی ایک کتاب حق و باطل میں فرق کرنے والی ٹھہرے گی۔ اور کوئی حدیث کی یا اور کوئی کتاب اس حیثیت اور پایہ کی نہ ہو گی۔ اس لئے اب سب کتابیں چھوڑ دو اور رات دن کتاب اللہ ہی کو پڑھو۔ بڑا بے ایمان ہے وہ شخص جو قرآن کریم کی طرف التفات نہ کرے اور دوسری کتابوں پر ہی رات دن جھکا رہے۔ ہماری جماعت کو چاہئے کہ قرآن کریم کے شغل اور تدبر میں جان و دل سے مصروف ہو جائیں۔ اور حدیثوں کے شغل کو ترک کریں۔ بڑے تاسّف کا مقام ہے کہ قرآن کریم کا وہ اعتناء اور تدارس نہیں کیا جاتا جو احادیث کا کیا جاتا ہے۔ اس وقت قرآن کریم کا حربہ ہاتھ میں لو تو تمہاری فتح ہے اس نور کے آگے کوئی ظلمت ٹھہر نہ سکے گی۔ (ملفوظات جلد دوم صفحہ ۱۲۲،ایڈیشن ۱۹۸۴ء)

OurTeaching
OurTeaching
2/26/2025, 1:40:52 PM
🩵 1
Video
OurTeaching
OurTeaching
2/26/2025, 12:10:26 PM
❤️ 1
Video
OurTeaching
OurTeaching
2/23/2025, 1:48:00 PM
Image
OurTeaching
OurTeaching
2/26/2025, 1:40:24 PM

https://youtu.be/oecamvBXsUU

OurTeaching
OurTeaching
2/28/2025, 12:03:21 PM
Video
OurTeaching
OurTeaching
2/28/2025, 11:58:37 AM

https://youtu.be/sM9D0H8lkEs

OurTeaching
OurTeaching
2/23/2025, 1:48:00 PM
Image
OurTeaching
OurTeaching
2/17/2025, 1:24:21 PM

دانا اور عاجز شخص کی علامت حقیقی دانا وہ شخص ہے جو اپنا محاسبہ ٔنفس (ساتھ ساتھ) کرتا چلا جاتا ہے اور موت کے بعد کی زندگی کو مد نظر رکھتے ہوئے نیک اعمال بجالاتا چلا جاتا ہے۔ اور ناکارہ بےبس ہے وہ شخص جو اپنی خواہشات کی پیروی کرتا ہے، اور اللہ سے امید لگاتا ہے۔ (جامع ترمذی، ابواب صفة القیامة باب ۲۵

❤️ 1
Image
Link copied to clipboard!