مخدوم عثمان مخدوم WhatsApp Channel

مخدوم عثمان مخدوم

50 subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

مخدوم عثمان مخدوم
مخدوم عثمان مخدوم
6/18/2025, 11:21:10 PM

‏ذمہ دار انسان خوبصورت انسان سے بہتر ہے ‏

❤️ 💯 5
مخدوم عثمان مخدوم
مخدوم عثمان مخدوم
6/19/2025, 6:23:01 AM

‏تین چیزیں ہمیشہ دوسروں سے چُھپا کر رکھیں، اپنی کمزوری، اپنا اگلا قدم اور اپنی خوشی کی وجہ!

❤️ 👍 💯 5
مخدوم عثمان مخدوم
مخدوم عثمان مخدوم
6/19/2025, 10:42:40 PM

حقیقی کشش وہ نہیں جو لوگ آپکی ظاہری شخصیت میں دیکھتے ہیں بلکہ وہ ہے جو وہ آپکی موجودگی میں محسوس کرتے ہیں۔

❤️ 💯 2
مخدوم عثمان مخدوم
مخدوم عثمان مخدوم
6/17/2025, 6:31:03 AM

پڑھ چکا ہے فرق اتنا ‏کہ اب کوئی فرق نہیں پڑتا .

❤️ ☘️ 💔 💯 7
مخدوم عثمان مخدوم
مخدوم عثمان مخدوم
6/17/2025, 1:22:03 PM

مخلص رشتوں کو مجبوریوں میں بھی ضائع نہ ہونے دیں کیونکہ مجبوریاں تو ختم ہو جائینگی لیکن رشتے دوبارہ نہیں جڑیں گے۔!

❤️ 💯 7
مخدوم عثمان مخدوم
مخدوم عثمان مخدوم
2/11/2025, 2:30:44 PM

میرے خیال سے تین لوگ جب ہمارے سامنے بات کر رہے ہوں تو ان کو نہیں روکنا چاہیے ‏1- والدین ‏2- بچے ‏3- غم زدہ انسان

❤️ 7
مخدوم عثمان مخدوم
مخدوم عثمان مخدوم
2/4/2025, 5:32:53 AM

دل کی شریانیں صرف چکنائی کی وجہ سے ہی بند نہیں ہوتیں۔ بعض اوقات مخلوق کے راستے میں روڑے اٹکانے سے بھی دل مردہ ہو جاتے ہیں" اللہ کریم ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے

❤️ 💯 10
مخدوم عثمان مخدوم
مخدوم عثمان مخدوم
2/24/2025, 7:58:27 PM

کسی شخص نے جو چیز محنت کے ذریعہ حاصل کی ہے ، آپ اس کو خواہش کے ذریعہ حاصل نہیں کر سکتے

❤️ 👌 💯 4
مخدوم عثمان مخدوم
مخدوم عثمان مخدوم
2/3/2025, 6:07:55 PM

ایک بات ‏ ہمارے اخلاقی رَوّیوں کی ‏اصلاح نہیں ہونے دیتی ‏کہ ‏اُس کا رَوّیہ بھی تو میرے ساتھ اچھا نہیں تھا "* ‏سوچیے کیا، اللہ کو اسکی وضاحت دے پائیں گے*

❤️ 😢 🙏 5
مخدوم عثمان مخدوم
مخدوم عثمان مخدوم
2/6/2025, 3:58:44 PM

‏"عزت سب چیزوں سے بڑھ کر اہم ہے - یہ دوستی سے بھی اوپر ، رشتہ داری سے بھی اوپر اور محبت سے بھی اوپر رکھنے والی اہم ترین چیز ہے-"

❤️ 7
Link copied to clipboard!