
Flash Feed News
35 subscribers
About Flash Feed News
https://whatsapp.com/channel/0029Va7qXsOF6smsrDnljH17 Flash feed by Ahmad based on true India or pak jang latest news follow plz
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا اوکاڑہ جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار وزیراعلی مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت

23 مئی سے 24 مئی کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ میں آندھی، بارش کی پیشگوئی ل 24 مئی کو سرگودھا، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان، بھکر، لیہ میں آندھی، بارش کی پیشگوئی

پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں 24 جون تک توسیع

23 مئی سے 24 مئی کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ میں آندھی، بارش کی پیشگوئی ل 24 مئی کو سرگودھا، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان، بھکر، لیہ میں آندھی، بارش کی پیشگوئی


زیادہ بجلی استعمال کرنیوالے پنکھوں کی تبدیلی کا پلان تیار وزیراعظم شہبازشریف نے انرجی سیور پنکھے عوام کو آسان قسطوں پر دینے کی تجویز منظور کر لی

خضدار میں سکول بس پر حملے میں شدید زخمی ہونے والی ایک اور طالبہ ملائکہ شہید ہوگئی، حملے میں شہید طلبہ کی تعداد 6 ہوگئی
