
Scale Media Training
68 subscribers
About Scale Media Training
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ بات حقیقت ہے کہ پاکستانی قوم ہر معاملے میں پیچھے رہی ہے جبکہ دنیا بہت آگے نکل گئ ہے ۔ اب چاہے وہ دینی معاملہ ہو یا دنیاوی ۔ پاکستانی قوم نے ہمیشہ بزدلی اور راہ فرار اختیار کرنے کو غنیمت سمجھا ہے جبکہ دنیا نے ہمت ، صبر اور عزم کے ساتھ آگے کا سفر کیا ہے ۔ سوشل میڈیا کا استعمال تو پاکستانی قوم کرتی ہے لیکن غلط ! کیونکہ سوشل میڈیا کا استعمال ہم فقط نفسانی لذت یا کھیل کود کے لیے کرتے ہیں لیکن اس کا صحیح استعمال کرنا ہم نے نہیں سیکھا۔ یہ تو ہمارا موضوع نہیں کہ آپ سوشل میڈیا کے درست استعمال سے دنیاوی ترقی بھی کرسکتے ہیں لیکن ! آپ سوشل میڈیا پر دین کی خدمت اور القدس اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی آواز بھی بن سکتے ہیں ۔ اب آپ راہ فرار اختیار کریں تو آپ کی مرضی لیکن ہم نے ایک پلیٹ فارم بنادیا ہے جس میں ہم آپ کو سوشل میڈیا ایپس کا استعمال اور اسکو استعمال کرنے کا درست طریقہ سکھائیں گے یہ پلیٹ فارم سوشل میڈیا کو دینی کاموں کے لیے استعمال کرنے کا طریقہ سکھاے گا یہ فری ہے کوئ فیس نہیں!!! واٹس ایپ چینل جوائن کریں ..... https://whatsapp.com/channel/0029VaKKwY9GzzKOoNy6EC3D
Similar Channels
Swipe to see more