Src world WhatsApp Channel

Src world

786 subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Src world
Src world
2/27/2025, 11:53:24 AM

📢 زکوٰۃ کٹوتی کا اعلان برائے رمضان۔ 2025 حکومت کی جانب سے زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سال زکوٰۃ کی کٹوتی کی حد 179,689 روپے مقرر کی گئی ہے۔ جن افراد کے سیونگ اکاؤنٹ میں یہ رقم یا اس سے زیادہ ہوگی، ان کے اکاؤنٹ سے 2.5% زکوٰۃ رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کو ازخود کاٹ لی جائے گی۔ کرنٹ اکاؤنٹس پر زکوٰۃ کی کٹوتی نہیں ہوگی۔ اگر کوئی فرد زکوٰۃ کی کٹوتی سے مستثنیٰ ہونا چاہتا ہے تو اسے پہلے ہی بینک میں "ڈیکلیریشن فارم" جمع کروانا ہوگا

❤️ 👍 8
Src world
Src world
3/1/2025, 2:31:45 PM

Ramdan Mubarak 💫♥️

❤️ 👍 37
Image
Link copied to clipboard!