
PTI NA-8 ( PK-19 / PK-20 / PK - 21 /PK - 22 )
1.5K subscribers
About PTI NA-8 ( PK-19 / PK-20 / PK - 21 /PK - 22 )
Bajaur-NA-08 PK-19,20,21,22
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

انھوں نے سوچا کہ 26 نومبر کو گولیاں چلا کر پی ٹی آئی کو کچل دیا گیا لیکن یہ ان کی سوچ ہے پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں انقلاب برپا کرنے کیلئے تیار ہے، مینا خان آفریدی کا خطاب

اہم ترین گفتگو عمران خان کو صرف مزاحمت اور احتجاج ہی رہا کروا سکتا ہے، کیونکہ عدالت کبھی انصاف دے گی نہیں اور ڈیل عمران خان کبھی کرے گا نہیں، احمد خان نیازی

ورکرز عمران خان کی وراثت ہیں اور یہ ورکرز تب تک گھروں میں نہیں بیٹھیں گے جب تک عمران خان رہا نہیں ہو جاتے، ہمارا ایک ہی مقصد ہے عمران خان کی رہا کروانا، احمد نیازی

Release Imran Khan Convention Dadu…

پشاور میں ایک دن کے نوٹس پر کیے گئے جلسے کے مناظر ، یہ قوم عمران خان کو رہا کروانے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے

اہم ترین تیاریاں کرو !! بہت جلد قیادت حکمت عملی دینے جا رہی ہے پھر ہم انقلاب کی خاطر، عمران خان کی رہائی کی خاطر نکل آئیں گے، مینا خان آفریدی

پنجاب کی تمام لیڈرشپ مل کر کام کررہی ہے آپ کو پنجاب مایوس نہیں کرے گا، میاں عباد فاروق

کینڈا میں مقیم پاکستانی بھی واشنگٹن احتجاج میں شرکت کیلئے روانہ چلو چلو واشنگٹن چلو