
The Jamshoro Times
4 subscribers
About The Jamshoro Times
Stay informed with the latest news and events in Jamshoro. Explore local news, sports, entertainment, and more at jamshorotimes.com
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

سندھ میں ماہ صیام کے دوران گیس لوڈشیڈنگ کے نئے اوقات کار جاری سوئی سدرن گیس کمپنی نے بے نقاب کے مطابق رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ کے اوقات جاری کردیا ہے بے نقاب کو موصول شدہ شیڈول کے مطابق ماہ صیام کے دوران دن کے اوقات میں 3:30 بجے سہ پہر سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی، اسی طرح رات 3 بجے سے صبح 9 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔ ترجمان نے بے نقاب کو بتایا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے صارفین کو صبح 9 بجے سے سہ پہر ساڑھے تین بجے تک گیس کی سپلائی بند رہے گی اور رات 10 بجے سے رات 3 بجے تک بھی گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔