محمد حذیفہ ندوی نصیرآباد WhatsApp Channel

محمد حذیفہ ندوی نصیرآباد

19 subscribers

About محمد حذیفہ ندوی نصیرآباد

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید ہے آپ کا ہمارے واٹس ایپ چینل حذیفہ ندوی میں اس میں اسلامی معلومات خصوصاً حضرت محمد ﷺ اور خلفائے راشدین ابوبکر صدیقؓ عمر فاروقؓ عثمان غنیؓ علی مرتضیٰؓ اور عموماً صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے تعلق سے تحریر نشر کی جاۓ گی آپ اس میں ہمارا ساتھ دیں اور فالو ضرور کریں

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

محمد حذیفہ ندوی نصیرآباد
محمد حذیفہ ندوی نصیرآباد
5/30/2025, 12:38:48 PM

مزدلفہ_میں_رات_گزارنا :نہ کوئی محل، نہ کوئی عالی شان عمارت۔ ایسی رات جس میں امیر اور غریب برابر ہو جاتے ہیں۔ ہم زمین پر سوتے ہیں، اور ہمارا اوڑھنا اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر رحمت ہوتی ہے۔ اپنے بازو کو تکیہ بناتے ہیں، نیند سے خوشی اور مسرت کے ساتھ اٹھتے ہیں، کنکریاں جمع کرتے ہیں تاکہ جمرات کو مار سکیں، اور فجر کی نماز کے فوراً بعد منیٰ کی طرف روانہ ہونے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔ اے اللہ! ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما🤲🏻

Post image
❤️ 1
Image
Link copied to clipboard!