
Urdu News
2.1K subscribers
About Urdu News
Urdu News is a Saudi Arabian Urdu language-news website with the focus on Pakistan, Saudi Arabia and other parts of the globe. It was the first daily Urdu newspaper published in Jeddah, Saudi Arabia, and also in other Arab countries.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

انگلینڈ کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ #ENGvsSA #ChampionsTrophy2025 #UrduNews

بلوچستان میں رمضان سے قبل پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں کمی کی وجہ کیا ہے؟ تفصیلات: https://www.urdunews.com/node/886585

دکاندار محمد رضوان نے امید لگائی تھی کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کے موقع پر 60 ہزار سے زائد پاکستانی ٹیم کی شرٹیں فروخت کریں گے۔ لیکن ان کی یہ امید پوری نہیں ہو سکی اور وہ بمشکل اس کا تیسرا حصہ ہی بیچ سکے۔ پاکستان آؤٹ، چیمپئنز ٹرافی میں دکاندار سے براڈ کاسٹرز تک کو کتنا مالی نقصان ہوا؟ تفصیل: https://www.urdunews.com/node/886567

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری تفصیلات: https://www.urdunews.com/node/886601

رمضان میں 20 ارب کا پیکج، ’عوام کے پیسے کی شفاف تقسیم کے ذمہ دار ہیں‘ تفصیل: https://www.urdunews.com/node/886599

صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر میں تلخی، کس عالمی رہنما نے کیا کہا؟ تفصیلات: https://www.urdunews.com/node/886600

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’مسلح افواج کی عظیم قربانیوں کے طفیل اس کا قلع قمع کیا جائے گا۔ اس ناسور کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا اور ہمیشہ کے لیے دفن کریں گے۔‘ تفصیل: https://www.urdunews.com/node/886599

مسجد الحرام اور اس کے صحنوں میں انتظامیہ کی تیاریوں میں 120.3 ہزار لائٹس، 33 ہزار نماز کے کارپٹ، 20 ہزار زمزم کے کولر، 11 ہزار سے زائد ملازمین، 10 ہزار دستی وہیل چیئرز اور 8 ہزار اسپیکرز شامل ہیں۔ تفصیل: https://www.urdunews.com/node/886606

ٹرمپ اور زیلنسکی میں تلخ جملوں کا تبادلہ، مشترکہ نیوز کانفرنس نہ ہو سکی تفصیلات: https://www.urdunews.com/node/886586

طویل ہیٹ ویو اور نارمل سے زیادہ درجہ حرات، کیا 2025 گرم ترین سال ہو گا؟ تفصیلات: https://www.urdunews.com/node/886598