
✪صدائے مکاتب آل انڈیا✪ 2.0
134 subscribers
About ✪صدائے مکاتب آل انڈیا✪ 2.0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ`* *ہم آپ کو اپنے واٹس ایپ چینل میں خوش آمدید کہتے ہیں! ہمارے چینل کی خصوصیات اور فوائد جان کر آپ یقیناً حیران ہوں گے۔* *واٹس ایپ کی دنیا میں ایک منفرد اور انوکھا چینل* *جو دین و دنیا کی انوکھی اور دلچسپ معلومات کا خزانہ آپ تک پہنچاتا ہے۔* 🔸 *خصوصیات:* 🔸 🥀 قرآنی علوم 🥀احادیثِ مبارکہ🥀اقوالِ زریں🥀پیغام انسانیت🥀 اسلامی تاریخ 🥀اصلاح معاشرہ🥀قیمتی باتیں🥀دور حاضر کی باتیں🥀دلچسپ قصے🥀معلوماتی پوسٹ🥀قسط وار کہانیاں 🥀شوشل میڈیا معلومات🥀 *چینل میں شامل ہونے کے لیے کلک کیجیئے* 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaxXiNmKQuJFha92CE2j
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

लोगों का कहना है कि दो बार से ओखला के विधायक रहे #Amantullahkhan ने ज़मीनी स्तर पर कुछ भी काम नहीं किया , यहां की सड़के सालों साल टूटी रही , नाले से पानी उबलता रहता है मगर यहाँ का विधायक या तो जेल में होता है या इश्क में.. अब चुनाव के वक्त मुसलमानों को भाजपा का डर दिखा कर वोट मांग रहे हैं..क्योंकि #AsaduddinOwaisi की पार्टी #AIMIM ने #ShifaurRehman को टिकट देकर अमानतुल्लाह खान से विधायकी लगभग छीन ली है! इन तमाम मुद्दों पर ओखला के लोग क्या सोचते हैं.. सुना जाए *प्लीज शेयर एंड फॉलो करें 👍*

*انسان کے پورے جسم میں صرف ایک دل ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک* *بنا آرام کیئے کام کرتا ہے اُسے ہمیشہ خوش رکھیں* *چاہے یہ دل آپ کا اپنا ہو یا آپ کے اپنوں کا ہو۔“* *🫀❤️💯*

🦋______\\•🌼🔏❤🩹 سُنا تھا ہم نے لوگوں سے `محبّت` چیز ایسی ہے چُھپائے چھُپ نہیں سکتی دبائے دب نہیں سکتی یہ چہرے سے جھلکتی ہے یہ لہجہ میں مہکتی ہے یہ آنکھوں میں چمکتی ہے یہ راتوں کو جگاتی ہے یہ آنکھوں کو رُلاتی ہے مگر یہ سب اگر سچ ہے !🌚🤌🏻🍃 تو اے لوگو ! تُمہیں اللّٰہ سے بھلا کیسی `مُحبّت` ہے ، نہ چہروں سے جھلکتی ہے نہ لہجوں میں مہکتی ہے نہ آنکھوں کو رُلاتی ہے نہ راتوں کو جگاتی ہے بتاؤ ! یہ تُمہیں اللّٰہ سے بھلا کیسی `مُحبّت` ہے بھلا کیسی `مُحبّت` ہے ۔۔۔🫂 *⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥️Marwa Awan★͙≛͙⃝͙♥️*

*40 طرح کا صدقہ* ایک دفعہ ضرور پڑھ لیں. ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا. 1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518] 2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368] 3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368] 4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377] 5. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377] 6. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 7. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377] 8. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956] 9. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956] 10. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 11. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 12. الحمدلله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 13. الله اکبر کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 14. استغفرالله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 15. نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 16. برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007] 17. ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 55] 18. دو لوگوں کے بیچ انصاف کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518] 19. کسی آدمی کو سواری پر بیٹھانا یا اس کا سامان اٹھا کر سواری پر رکھوانا صدقہ ہے ۔ [بخاری: 2518] 20. اچھی بات کہنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2589] 21. نماز کے لئے چل کر جانے والا ہر قدم صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518] 22. راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518] 23. خود کھانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185] 24. اپنے بیٹے کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185] 25. اپنی بیوی کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185] 26. اپنے خادم کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185] 27. کسی مصیبت زدہ حاجت مند کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [نسائی: 253] 28. اپنے بھائی سے مسکرا کر ملنا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963] 29. پانی کا ایک گھونٹ پلانا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434] 30. اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434] 31. ملنے والے کو سلام کرنا صدقہ ہے۔ [ابو داﺅد: 5243] 32. آپس میں صلح کروانا صدقہ ہے۔ [بخاری - تاریخ: 259/3] 33. تمہارے درخت یا فصل سے جو کچھ کھائے وہ تمہارے لئے صدقہ ہے۔ [مسلم: 1553] 34. بھوکے کو کھانا کھلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3367] 35. پانی پلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3368] 36. دو مرتبہ قرض دینا ایک مرتبہ صدقہ دینے کے برابر ہے۔ [ابن ماجہ: 3430] 37. کسی آدمی کو اپنی سواری پر بٹھا لینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1009] 38. گمراہی کی سر زمین پر کسی کو ہدایت دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963] 39. ضرورت مند کے کام آنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368] 40. علم سیکھ کر مسلمان بھائی کو سکھانا صدقہ ہے۔ [ابن ماجہ: 243] _صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو .._ *جزاک اللہ خیرا کثیرا🤲...* احمدی🌹

مسمانوں کو مٹانے کا عزم رکھنے والی قوم👆😂😂

अल क़सम ब्रिगेड का संदेश : "यह हमारी ज़मीन है और हम इसकी रक्षा करेंगे" .......

मुसलमान से नफरत ने इसे जिताया है! जितना नफरत फैलाओ, उतना वोट मिलेगा!