سٹیٹس 🪀 Status WhatsApp Channel

سٹیٹس 🪀 Status

2.6K subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

سٹیٹس 🪀 Status
سٹیٹس 🪀 Status
6/7/2025, 4:20:18 AM

🌙 *عید کا پیام* دلوں میں ہو اخلاص، چہروں پہ ہو نور، عید کا ہو تحفہ، محبت کا سرور۔ نہ ہو دل میں کینہ، نہ آنکھوں میں غبار، سلمان کی طرف سے عید کا انمول پیار۔ *ادب کا دائرہ، مومن کی پہچان ہے،* *جہاں لب خاموش ہوں، وہاں دل کی زبان ہے۔* — *ڈاکٹر محمد سلمان رفیق* *اللّٰهُمَّ اجعل عيدَنا هذا عيدَ رحمةٍ ومغفرةٍ وبركةٍ وسرورٍ يا أرحم الراحمين* *عید مبارک* 🌙✨

سٹیٹس 🪀 Status
سٹیٹس 🪀 Status
6/6/2025, 8:46:36 PM

عید تو آنی جانی ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

❤️ 🤲 👍 🤍 7
Video
سٹیٹس 🪀 Status
سٹیٹس 🪀 Status
6/7/2025, 6:48:59 AM

━━━━━━━━━━━━━━━ 🌿🌿 *آپ ﷺ بچوں سے خصوصی شفقت فرماتے…* عید کے دن یتیم و مسکین بچوں کو تلاش کرکے ان سے پیار کرتے، ان کو خوشی دیتے، ان کے ساتھ تحفے و کھانے تقسیم فرماتے۔ *صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤️* 🌿🌿 ꧁✍🏻📚 🌹꧂ +═❁​+❁═+ ━━━━━━━━━━━━━━━

❤️ 4
سٹیٹس 🪀 Status
سٹیٹس 🪀 Status
6/7/2025, 4:20:21 AM
❤️ 🤍 2
Video
سٹیٹس 🪀 Status
سٹیٹس 🪀 Status
6/6/2025, 1:02:39 PM

ایک ساڑے تین سال کی بیٹی نے شرابی باپ کو وقت کا ولی اللہ بنادیا ۔۔۔۔۔۔۔ جن سے حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ جیسے ولی اللہ بھی نصیحت حاصل کرتے۔۔۔۔ توبہ سے پہلے سرکاری افسر تھے ۔۔۔۔شراب پیتے تھے۔۔۔۔گنایوں کی زندگی تھی مکمل بیان سماعت فرمائیں اور خود کو بدلیں ۔۔۔۔توبہ و استغفار کریں ۔۔۔۔۔ مفتی ابوبکر انصاری ( امام خطیب جامع مسجد انصاری) https://www.facebook.com/share/v/12LYbtaoM7M/ بنقام سن شائین ریھیب سینٹر ( میٹرویل برانچ)

سٹیٹس 🪀 Status
سٹیٹس 🪀 Status
6/7/2025, 4:24:21 AM

عید الاضحی مبارک ہو مفتی ابوبکر انصاری ❤️

❤️ 3
Video
سٹیٹس 🪀 Status
سٹیٹس 🪀 Status
6/7/2025, 7:45:59 AM

🕋✨✨✨🕋

❤️ 4
Video
سٹیٹس 🪀 Status
سٹیٹس 🪀 Status
6/7/2025, 7:05:11 AM

ْ ━━━━━━━━━━━━━━━ ..🌿🌿 آپ ﷺ قربانی کے جانور کا گوشت خود بھی کھاتے، صحابہ کو بھی کھلاتے اور غرباء میں تقسیم فرماتے۔ یہ عملاً امت کو مساوات اور سخاوت کا درس تھا۔ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤️ ..🌿🌿 ꧁✍🏻📚 🌹꧂ +═❁​+❁═+ ━━━━━━━━━━━━━━━ ْ

❤️ 4
سٹیٹس 🪀 Status
سٹیٹس 🪀 Status
6/6/2025, 8:28:08 PM
❤️ 6
Video
سٹیٹس 🪀 Status
سٹیٹس 🪀 Status
6/6/2025, 8:08:44 AM

best time muzdalfa se nikalne ka

❤️ 👍 5
Video
Link copied to clipboard!