Ishq Ka Darwaish WhatsApp Channel

Ishq Ka Darwaish

8 subscribers

About Ishq Ka Darwaish

کتنا خوبصورت ہو اگر لوگ آپ کو اس لئے تلاش کرتے ہوں کیونکہ آپ سے انہیں کچھ حکمت، کچھ محبّت اور بہت سارا سکون میسر آتا ہو!

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Ishq Ka Darwaish
Ishq Ka Darwaish
5/23/2025, 2:58:58 PM

‏تم پر نفسیاتی حملہ تمہارے اپنے ہی کریں گے غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے...

❤️ 1
Ishq Ka Darwaish
Ishq Ka Darwaish
5/21/2025, 1:46:33 AM

جب مشکل وقت میں اپنے اثاثے بیچ رہا تھا تو میرے بھائی اور دوست خرید رہے تھے، یہی زندگی کی حقیقت ہے۔

👍 1
Ishq Ka Darwaish
Ishq Ka Darwaish
6/12/2025, 4:47:13 AM

احسان کا بدلہ بھی خوب ديتے ہيں ہم لوگ ، جب بھی موقع ملا اپنا ہی مارا محسن

❤️ 1
Ishq Ka Darwaish
Ishq Ka Darwaish
5/25/2025, 7:31:01 AM

میں مصروف تھا غیروں کی تبلیغ میں ، میرے اپنے ہی کُچھ دوست کافر نکلے

❤️ 1
Ishq Ka Darwaish
Ishq Ka Darwaish
5/16/2025, 2:34:31 AM

‏ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہئیے، جِس میں بے بسی شامل ہو اور انسان اپنے راز اُگلنا شروع کر دے!

❤️ 1
Ishq Ka Darwaish
Ishq Ka Darwaish
5/19/2025, 12:40:57 AM

جب تک اپنی نجات کا یقین نہ ہو کسی گنہگار کا مذاق نہ اڑاؤ۔

❤️ 1
Ishq Ka Darwaish
Ishq Ka Darwaish
5/16/2025, 12:33:03 AM

‏جب آپ کسی کو معاف کرتے ہیں تو دراصل آپ اپنے آپ کو اس تکلیف اور غصے سے آزاد کرتے ہیں جو اس شخص کے عمل کی وجہ سے آپ کو پہنچی تھی یہ آپ کے اپنے سکون کے لیے ضروری ہے

❤️ 1
Ishq Ka Darwaish
Ishq Ka Darwaish
2/15/2025, 8:56:59 AM

اگر کسی پر اندھا اعتماد کر لیا جاے تو وہ آپ کو اندھے کے ساتھ ساتھ بہرہ اور گونگا بھی سمجھ لیتا ہے

❤️ 1
Ishq Ka Darwaish
Ishq Ka Darwaish
2/7/2025, 3:49:18 PM

‏کیوں سن نہیں رہا اے خُدا سِسکیوں کا شور شہہ رگ کا فاصلہ تو کوئی فاصلہ نہیں ۔۔۔ !!

❤️ 1
Ishq Ka Darwaish
Ishq Ka Darwaish
2/27/2025, 4:34:51 PM

کیا دن تھے جب کسی کو اسٹیشن چھوڑنے جاتے تھے تو آنکھیں نم ہو جاتی تھیں۔۔ اب تو قبرستان میں بھی قہقہے گونجتے ہیں۔۔ (تلخ حقیقت)

👍 1
Link copied to clipboard!