
المعهد الإسلامي العربي لعموم الهند ونيبال
2.0K subscribers
About المعهد الإسلامي العربي لعموم الهند ونيبال
معهد يهتم بعقد الدورات التدريبية والندوات الأدبية والمسابقات العلمية بين طلاب المدارس الإسلامية والجامعات العربية لنشر اللغة العربية.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*سلسلة جديدة للمفردات اللغوية* المعہد الاسلامی العربی ہند ونیپال کے "سلسلہ تعبیرات" اور "سلسلة تعالوا نتعلم" کی مقبول یومیہ نشریات کے بعد اب "سلسلة المفردات اللغوية" کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے، جس کے تحت روزانہ عام بول چال میں استعمال ہونے والے الفاظ اردو، انگریزی ترجمہ اور تصویر کے ساتھ شائع کیے جائیں گے، امید کہ یہ سلسلہ بھی شائقینِ عربی کے لئے مفید ہوگا، روزانہ مفردات وتعبیرات حاصل کرنے کے لئے درج ذیل لنک کے ذریعے معہد کے واٹساپ چینل سے جڑ جائیں: https://whatsapp.com/channel/0029VaSDxGz7j6fz8t3Son2w


https://www.youtube.com/live/JjrNyca8e68?si=EcweQA03WkS5j570