
Note's
104 subscribers
About Note's
Ya Hayyu Ya Qayyum Birahmatika Astaghees 🤲.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Note's
6/15/2025, 11:04:46 AM
مجھے وہ لوگ پسند ہیں.. جو اپنی عزت کرتے ہیں دوسروں کا احترام کرتے ہیں گہری باتیں کرتے ہیں کچھ بھی شائستگی سے پوچھتے ہیں ذوق و شوق سے مذاق کرتے ہیں خلوص سے معذرت کرتے ہیں اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں...

❤️
1
Image

Note's
6/13/2025, 3:09:33 AM
یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے جو پُرسکون ہیں, کم از کم وہ خوش نصیب ضرور ہے۔

❤️
1
Image