
Syed Khaqan Haider Shah
19 subscribers
About Syed Khaqan Haider Shah
اسلام علیکم محترم دوست احباب یہ چینل آپ سے رابطے اور میری روزمرہ کی مصروفیات سے متعلق ہے تاکہ میں آپ سب قیمتی دوستوں سے مضبوط رابطے میں رہ سکوں اور آپ سب میری سیاسی ،سماجی اور معاشرتی مصروفیات میں شامل اور آگاہ رہیں کوشش ہو گی کہ اس رابطے کو ھمارے روایتی انداز میں ھمیشہ بحال رکھیں کیونکہ میرے دوست ہی میرا اثاثہ ہیں دعاؤں کا طلبگار: سید خاقان حیدر شاہ
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اللہم صل علی محمد و آل محمد 18 جیٹھ یوم شہادت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے جناب رسول خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آئمہ طاہرین چہاردہ معصومین علیہم السلام کے حضور تعزیت پیش ہے لبیک یا حسین علیہ السلام