
ماھو تارڑ
1 subscribers
About ماھو تارڑ
💗😁🙄👗 اگر تمھیں عورت کا جسم بھی سکون نہیں دیتا تو تمھیں مر جانا چاہئیے، کیونکہ کائنات کا سب سے حسین نشہ عورت کی بانہوں میں ہے. اگر خود کو مرد سمجھتے ہو تو میرا چینل پہ اؤ https://whatsapp.com/channel/0029VastLTe9Gv7PvcIBEQ3r
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ایک دلنشین کے بقول اصل مرد ھارر فلمیں دیکھتا ہے جس میں خون خرابا ہو۔ چونکہ سوال مردانگی کا تھا سو ہم نے سوچا دیکھتے ہیں۔ گو ہماری خواہش تھی کہ تھیٹر میں اس کے ساتھ دیکھیں ۔ مگر سمجھدار تھی وہ جانتی تھی تھیٹر میں فلمیں کون کافر دیکھنے جاتا ہے۔ خیر فلم ڈھونڈی ہم نے ۔ مگر اس بات کو دھیان میں رکھتے ہوئے کہ اس ہماری پسندیدہ مار دھاڑ بھی ہو۔ چونکہ تشدد ہمیں ایک ہی طرح کا دیکھنا پسند ہے ۔ جو سب کو ہی پسند ہوتا۔ کیوں کے ہم مرد و زن کے درمیان بھید بھاؤ کے قائل نہیں ہیں سو ایسی چیزیں دیکھتے ہیں جن میں دنوں شامل ہوں خیر بات کرتے ہیں فلم کی ۔ حسب دستور فلم ایک لڑکا ہوتا ہے اور ایک لڑکی ہوتی ہے۔ ہم دو لڑکیوں والی فلم دیکھنے میں بھی حرج نہیں سمجھتے ۔ مگر دو لڑکوں والی فلم ہماری طبعیت پر گراں گزرتی ہے۔ تو اس فلم میں ایک لڑکے کو لڑکی مل جاتی ہے۔ اور وہ لڑکا وہی کرتا جو لڑکے کرنا چاہتے ہیں۔ یعنی خالصتاً پاکیزہ محبت ۔ مگر۔! پاکیزہ محبت جب جب یہ لڑکا لڑکی کرتے ہیں تب تب وہ لڑکا اس لڑکی کو مار دیتا ہے۔ اور اگلے دن وہ لڑکی پھر زندہ ہوکر آجاتی ہے۔ لڑکا پھر اس سے محبت کرتا ہے اور پھر اسے ٹپکا دیتا ہے۔ اور لڑکی ڈھیٹ بن کر پھر زندہ ہوجاتی ہے ۔ پوری فلم میں ہر اس طریقے سے لڑکی کو مارتا ہے جس سے کسی کو مارا جا سکتا ۔ تشدد بھرے طریقوں سے الگ الگ طرح ۔ مگر لڑکی ہمارے جذبات و ارمانوں کی طرح ہوتی جہنیں ہم جتنا مارتے ہیں کمبخت کسی حسینہ کو دیکھتے ہی یہ زندہ ہوجاتے ہیں۔ تو فلم میں تشدد بھرے مناظر ہیں۔ جہنیں دیکھ کر ہماری تو۔۔۔۔۔ اور وہ والا تشدد بھی ہے۔ تشدد پسند ہونا ویسے بہت برا ہوتا ۔ مگر وقت نشاط کا تشدد ایک ہنر ہے۔ جب بدن کی حرارتوں میں، موہوم سسکیوں کی دھن میں جسم دل بن کر دھڑکنے لگتا ہے تو۔ ارے میں بھاوناؤں میں بہہ گیا۔ فلم کا نام ہےcompanion