ZUBI NOVELS ZONE WhatsApp Channel

ZUBI NOVELS ZONE

15.5K subscribers

About ZUBI NOVELS ZONE

*Welcome to ZUBI NOVELS ZONE!* _Urdu eBook Novels_ _Free YouTube Novels in PDF_ _Paid Digest Novels – Now Free_ _Complete Novels in PDF Format_ ہر ناول مکمل، HD PDF میں – بالکل فری! روزانہ اپڈیٹس کے لیے چینل کو فالو کریں۔ *WhatsApp / Help: +92 344 4499420* *Email: [email protected]*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

ZUBI NOVELS ZONE
ZUBI NOVELS ZONE
6/19/2025, 3:07:27 AM

Complete PDF Link 👇 https://zubinovelszone.com/2024/11/01/jan-e-tamana-novel-by-alishey-khan-complete-znz/

😂 ❤️ 👍 23
Video
ZUBI NOVELS ZONE
ZUBI NOVELS ZONE
6/19/2025, 3:04:16 AM

Complete PDF Link available 👇 https://www.znz.today/2025/06/sham-e-hejran-by-samra-bukhari-complete.html

❤️ 😢 👍 🙏 18
Video
ZUBI NOVELS ZONE
ZUBI NOVELS ZONE
6/19/2025, 3:24:16 AM

Complete PDF Link 👇 https://www.znz.today/2025/06/mohabbat-mausam-nahi-hai-by-nabila-abar.html

❤️ 👍 😮 21
Video
ZUBI NOVELS ZONE
ZUBI NOVELS ZONE
6/19/2025, 3:08:54 AM

Complete PDF Link 👇 https://zubinovelszone.com/2025/06/19/ik-ada-thi-ye-novel-by-mumtaz-kanwal-complete-znz/

❤️ 👍 😢 😂 😮 🙏 24
Video
ZUBI NOVELS ZONE
ZUBI NOVELS ZONE
6/18/2025, 3:24:17 PM

Complete PDF Link 👇 https://zubinovelszone.com/2024/10/13/mere-aashiq-awara-novel-by-tania-tahir-complete-znz/

❤️ 👍 😢 😮 🙏 😂 46
Video
ZUBI NOVELS ZONE
ZUBI NOVELS ZONE
6/19/2025, 3:12:52 AM

Complete PDF Link 👇 https://zubinovelszone.com/2025/06/19/tawaif-novel-by-hamna-tanveer-complete-znz/

👍 ❤️ 😢 😮 🙏 21
Video
ZUBI NOVELS ZONE
ZUBI NOVELS ZONE
6/20/2025, 8:30:16 AM

New Novels Web Spacial Zubinovelszone.com available

❤️ 👍 25
Video
ZUBI NOVELS ZONE
ZUBI NOVELS ZONE
6/19/2025, 4:01:01 AM

Ab tk ki epi new novel👇 https://zubinovelszone.com/2025/05/31/meri-nafrat-par-ishq-ki-dastak-novel-by-noor-al-haya-znz/

❤️ 👍 26
Video
ZUBI NOVELS ZONE
ZUBI NOVELS ZONE
6/18/2025, 6:17:38 PM

Yt novel pdf link👇 https://zubinovelszone.com/2025/05/16/rooh-e-ishq-novel-by-esha-malik-complete-znz/

❤️ 😂 👍 37
Video
ZUBI NOVELS ZONE
ZUBI NOVELS ZONE
6/18/2025, 2:55:22 PM

*ہمارے دل کا نور*: میں زیادہ کچھ نہیں کہوں گی لیکن چاہتی ہوں ہم سب اسے جانے جو ہمیں ہم سے زیادہ جانتا ہے اندازہ تو ہوا ہوگا اس دو دن پرچوں کی چھوٹی سی بک لیٹ کو دیکھ کر کے ایک پیغام ہے جو شاید رب تعالیٰ آپ تک پہنچانا چاہتا ہے۔درحقیقت تمام نعمتیں تو اللہ ہی کے دین ہیں ہم انسان تو بس ذرائع ہیں ہم تو مکڑی کے جالوں سے بھی کمزور سہارے ہیں لیکن کوشش کرنا بھی ایک نعمت ہے جو میں نے بھی کی ہے۔امید کرتی ہوں میری ان چںد پرچوں کے معلومات سے اپ کو زیادہ نہیں لیکن تھوڑا تو فائدہ ہو۔ *رب تعالیٰ کی پہچان:* حدیث قدسی ہے: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا میں نے سوچا کہ پہچانا جاؤں (تو میں نے اپنی پہچان کرانے کے لیے) مخلوق کو پیدا کیا (چنانچہ جب مخلوق کو پیدا کیا) تو انہوں نے مجھے پہچان لیا۔ سورۃ الذاریات کی آیت( وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون) میں حضرت مجاہد رحمۃ اللہ علیہ نے ( لیعبدون) کی تفسیر ( لیعرفونی ) کی ہے۔یعنی اللہ تعالی نے انسانوں اور جنت کو اپنی معرفت کے لیے پیدا کیا ہے۔ کہتے ہیں اللہ ہر جگہ موجود ہے وہ ایک نور ہے جو کبھی ختم نہیں ہونے والا۔(بے شک اسی کی ذات لافانی ہے) "اللہ اسمانوں اور زمین کا نور ہے۔اس کے نور کی مثال ایسی ہے کہ گویا ایک طاق ہے جس میں ایک چراغ ہے اور چراغ ایک قندیل میں ہے اور قندیل ایسے صاف شفاف ہے کہ گویا موتی کا سا چمکتا ہوا تارا ہے۔اس میں ایک مبارک درخت کا تیل جلایا جاتا ہے یعنی زیتون کا کہ نہ مشرق کی طرف ہے نہ مغرب کی طرف ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس کا تیل خوا آگ اسے نہ بھی چھوئے جلنے کو تیار ہے بڑی روشنی ہی روشنی ہورہی ہے۔اللہ اپنے نور سے جس کو چاہتا ہے سیدھی راہ دکھاتا ہے اور اللہ جو مثالیں بیان فرماتا ہے تو لوگوں کے سمجھانے کے لیے اور اللہ ہر چیز سے واقف ہے۔" (النور: 35) درحقیقت وہ ہم سب کے دلوں کا نور ہے۔بس ہم خود ہی اس کے پہچان نہیں کرتے اور جو اس نور کو بھانپ لے پھر کیا کہنا ہے اس کے۔ *ہم اور ہماری سوچ* میں نے کہیں پڑھا تھا ہم انسان شکوے بہت کرتے ہیں۔ہم شاید ہر اس چیز سے ناخوش ہوتے ہیں جو ہمارے پاس موجود ہے۔انسان کو اگر سونے کی وادی بھی دے دی جائے تو وہ ایک اور وادی کی خواہش کرے گا۔ ہم نے اپنے اور اللہ والوں کے درمیان ایک لکیر بنا لی ہے۔ہم انہیں اور اپنے اپ کو بہت فرق کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں۔ اج کے زمانے میں جو نماز پڑھتا ہے اسے بھی ہم پتہ نہیں کتنا دیندار سمجھ لیتے ہیں ۔کیوں ہم خود کو اتنا گنہگار سمجھ لیتے ہیں ۔صرف اس وجہ سے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے کیوں اپنی خواہشات اللہ سے کرنا چھوڑ دیتے ہیں ۔صرف اس وجہ سے کہ ہم سے کوئی گناہ ہوا ہے، ہم گنہگار ہیں شاید اللہ ہماری نہ ہی سنیں کیوں ہم انتظار کو انکار سمجھ لیتے ہیں ۔کیوں ہم اپنے آپ کو کمتر، گنہگار اور نہ جانے کیا کیا تصور کر لیتے ہیں۔گناہوں پر شرمندگی ہونا ایک نعمت ہے لیکن گناہوں کی وجہ سے اللہ سے کچھ نہ مانگنا کفر ہے کیونکہ ہم اپنے گناہوں کو شاید اللہ کی ذات سے بڑا سمجھ لیتے ہیں جو کہ شرک کے زد میں اتا ہے اور کوئی چیز بھی اللہ کی ذات سے بڑی نہیں ہے یہ بات ہم سب جانتے ہیں۔ اور مایوسی کفر ہے۔ اگر اپ کسی وجہ سے رک چکے تھے تو ابھی رب العالمین کا شکر ادا کر یں۔ اور اس سے بے حد مانگیں اس طرح جیسے اس کی شان لامحدود (unlimited) ہے۔ ہمیں تو یہ بھی حکم دیا گیا کہ اگر جوتے کا تسمہ( shoe lace) بھی ٹوٹ جائے تو اسے اپنے رب سے مانگا جائے پھر اتنی بڑی بڑی خواہشات کو دل میں دفن کر کے کیوں اتنے بے چین گھومتے ہیں ہم؟ ہم سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں نہیں سن رہا درحقیقت اس سے زیادہ کسی کو نہیں معلوم کہ ہم کیا چاہتے ہیں۔ "تم اپنی باتوں کو چھپاؤ یا ظاہر کرو وہ تو سینوں کی پوشیدگیوں کو بھی بخوبی جانتا ہے" ( الملک : 13) کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ہم کسی کو بھی نہیں بتا سکتے نہ ہی کسی قریبی دوست کو حتیٰ کہ اپنے والدین کو بھی نہیں بتا سکتے لیکن کتنی خوبصورت بات ہے کہ اللہ انہیں بھی جانتا ہے۔ہزاروں عیب ہونے کے باوجود بھی وہ ہمیں دنیا کی نظروں میں معزز رکھتا ہے۔ "کیا وہی نہ جانے جس نے پیدا کیا؟پھر وہ باریک بین اور باخبر بھی ہے۔" ( الملک: 14) میری ان چند باتوں کو توجہ سے پڑھنے کا اپ سب کا بہت بہت شکریہ! امید کرتی ہوں اپ نے اس سے تھوڑا فائدہ تو ضرور حاصل کیا ہوگا۔میری دعا ہے کہ اللہ پاک اپ کو اور مجھے دنیا و آخرت کی تمام کامیابیوں سے سرشار کرے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکی دعاؤں کی طالب مسکان رشید۔

❤️ 👍 52
Link copied to clipboard!