꧁❤•༆$ل͟ا͟ ͟ح͟ا͟ص͟ل͟ ͟م͟ح͟ب͟ت͟(。♥‿♥。) WhatsApp Channel

꧁❤•༆$ل͟ا͟ ͟ح͟ا͟ص͟ل͟ ͟م͟ح͟ب͟ت͟(。♥‿♥。)

15 subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

꧁❤•༆$ل͟ا͟ ͟ح͟ا͟ص͟ل͟ ͟م͟ح͟ب͟ت͟(。♥‿♥。)
꧁❤•༆$ل͟ا͟ ͟ح͟ا͟ص͟ل͟ ͟م͟ح͟ب͟ت͟(。♥‿♥。)
5/27/2025, 8:38:14 AM

عید کے دن جو لڑکا اٹھ کر کام پہ جائے اس لڑکے کی درد کو تم کیا سمجھو گے۔

❤️ 1
꧁❤•༆$ل͟ا͟ ͟ح͟ا͟ص͟ل͟ ͟م͟ح͟ب͟ت͟(。♥‿♥。)
꧁❤•༆$ل͟ا͟ ͟ح͟ا͟ص͟ل͟ ͟م͟ح͟ب͟ت͟(。♥‿♥。)
5/28/2025, 6:17:09 AM

*دین اور دنیا کے بیچ الجھنے والو، سنو…* تم اکیلے نہیں ہو۔ ہم سب کبھی نہ کبھی اس کشمکش میں ہوتے ہیں — کہ دنیا سنبھالیں یا دل سنبھالیں؟ گھر، بچے، ذمہ داریاں، خواہشیں… اور دل؟ وہ اللہ کو چاہتا ہے۔ تو اس کشمکش میں کیا کریں؟ اللہ کو بیچ میں لے آؤ… دنیا بھی کرو، مگر اللہ کے لیے۔ کھانا بناؤ، مگر ذکر کرتے ہوئے۔ بچوں کی پرورش کرو، مگر دعا کے ساتھ۔ تھک جاؤ، تو اللہ سے رو لو۔ دنیا تب بوجھ نہیں لگے گی، بلکہ عبادت لگے گی۔ 🌙 شیطان کی چالوں سے کیسے بچا جائے؟ شیطان صرف گناہ کی طرف نہیں بلاتا — وہ تمہیں مایوس کرتا ہے۔ کہتا ہے: "تم جیسے لوگ اللہ کے بندے نہیں ہوتے… تمہارے لیے معافی نہیں ہے۔" لیکن سچ یہ ہے: "اللّٰہ فرماتا ہے: میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔" (بخاری) تو تم جب بھی گر جاؤ — بس "یا اللّٰہ" کہہ دو۔ یہ ایک لفظ شیطان کو جلادیتا ہے اور تمہارے دل کو زندگی دے دیتا ہے۔ 🕊 روحانیت کا نسخہ؟ صرف ایک کام کرو… ہر دن، اللہ سے سچ بولنا شروع کرو۔ جب خوش ہو، کہو: "شکر یا رب" جب ٹوٹو، کہو: "سنبھال لے یا رب" جب بہکو، کہو: "معاف کر دے یا رب" جب تھکو، کہو: "قریب ہو جا یا رب" اللہ سن رہا ہوتا ہے… وہ بہت قریب ہے — تمہارے دل کی دھڑکن سے بھی زیادہ قریب۔ 🤲 اور اگر کبھی ہمت ہار جاؤ تو بس یہ دعا پڑھ لیا کرو… "یا اللّٰہ! مجھے وہ بنا دے، جو تو چاہتا ہے۔" "اور مجھے اپنے قریب کر لے، اس حال میں کہ تو مجھ سے راضی ہو۔" آمین۔ یہ دعا، تمہیں ہمیشہ سیدھے راستے پر رکھے گی۔

Post image
❤️ 2
Image
꧁❤•༆$ل͟ا͟ ͟ح͟ا͟ص͟ل͟ ͟م͟ح͟ب͟ت͟(。♥‿♥。)
꧁❤•༆$ل͟ا͟ ͟ح͟ا͟ص͟ل͟ ͟م͟ح͟ب͟ت͟(。♥‿♥。)
6/7/2025, 7:20:46 AM

*#Eid-ul-Adha Mubarak* ✨

❤️ 1
Video
꧁❤•༆$ل͟ا͟ ͟ح͟ا͟ص͟ل͟ ͟م͟ح͟ب͟ت͟(。♥‿♥。)
꧁❤•༆$ل͟ا͟ ͟ح͟ا͟ص͟ل͟ ͟م͟ح͟ب͟ت͟(。♥‿♥。)
2/13/2025, 3:53:00 PM

شبِ برات مبارک یا الله جیتنے بھی لوگ تیری عبادت کریں گے تجھ سے معافی مانگے گے ان سب کی دعاوں اور عبادتوں کو قبول فرما یا الله آج رات ہم گنہگاروں کی گناہوں کو معاف کر اور ہمارے ماں باپ کا سایہ ہمیشه ہم پر سلامت رکھنا اور جتنے بھی لوگ اس دنیا فانی سے جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما آمین🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

👍 1
Link copied to clipboard!