HAQIQI AZADI TIGERS (OFFICIAL) WhatsApp Channel

HAQIQI AZADI TIGERS (OFFICIAL)

70 subscribers

About HAQIQI AZADI TIGERS (OFFICIAL)

*اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ* *حقیقی آزادی ٹائیگرز عمران خان کے وہ سچے اور بے لوث سپاہی ہے جن کا واحد مقصد "عمران خان کی رہائی"ہے۔* *اس تنظیم میں عمران خان کے وہ سپاہی شامل ہیں جو عمران خان کی رہائی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے۔* *حقیقی آزادی ٹائیگرز نے عمران خان کی رہائی کے لیے اس وقت آواز اٹھائی جب نو مئی کے بعد ہر طرف سے خاموشی تھی اور خوف و حراس پھیلا ہوا تھا۔ نہ کوئی پاکستان تحریک انصاف کا نام لے سکتا تھا اور نہ ہی عمران خان کا نام لے سکتا تھا۔ اس تنظیم نے عمران خان کی رہائی کے لیے اپنا پہلا تاریخ ساز احتجاج 7 جنوری کو ملک کے ہر کونے میں ریکارڈ کروایا۔* *7 جنوری کے بعد مسلسل ہر محاذ پر حقیق آزادی ٹائگرز میدان میں وہ واحد تنظیم ہے جو عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کر رہی ہے۔* *عید الفطر سے پہلے چار اپریل کو عمران خان کی رہائی کے لیے صوابی انٹرچینج پر دھرنے کا آغاز کیا جو الحمدللہ آج تک مسلسل جاری ہے۔* *اپنے مرشد عمران خان کو ناحق قید اور غیر قانونی حراست سے رہائی کے لیےحقیقی آزادی ٹائیگرز کو جوائن کریں اور اس تحریک میں بڑھ چڑھ کر ہمارا ساتھ دیں۔* *عمران خان زندہ باد* *پاکستان پائندہ باد*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

No posts available for this channel.
Link copied to clipboard!