
Smile 🙂🍫🍫🍫🐣💘💘💓
37 subscribers
About Smile 🙂🍫🍫🍫🐣💘💘💓
Share plz: https://whatsapp.com/channel/0029VanSpw2LCoX98nqN0O1G نہ زندگی کی فضاؤں میں یاد رکھنا🥹🥹 نہ دل کی صداؤں میں یاد رکھنا🥺🥺🥺 یہی تحفہ بہت ہوگا آپ کا میرے لئے🫶🏻🫶🏻🫶🏻 اے دوست🥰🥰 نماز کے بعد اپنی دعاؤں میں رکھنا🤲🏻🫶🏻🫶🏻🤲🏻🫶🏻🤲🏻 🐿️🫠🌸_*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

بس تھوڑا سا اور صبر کر لو پھر اللہ کی مدد تمہارے لیے آئے گی، تب تمہارے آنسو اور تمہارا تڑپنا خوشیوں میں یوں بدلتا نظر آئے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے اور تمہارا دل شکر سے بھر جائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

*سردار ڈاکٹر سے....'''''____!!* *ڈاکٹر صاحب مجھے بیماری ہے نہ کھاؤں تو بھوک لگتی ہے، نہ سوؤں تو نیند آتی ہے، زیادہ کام کرکے تھک جاتا ہوں۔*😕 *ڈاکٹر :* *ساری رات دھوپ میں بیٹھوں ٹھیک ہوجاؤ گے_*😉🤪😝😂😂🤣😂

*ہزار فلمیں دیکھ لو*😒🫣 *جو مزہ محلے کی لڑائی دیکھنے میں ہے*🤪😝 *وہ کسی اور چیز میں نہیں ہے*🤭😝😂🤣🤣😂🤣

ٱلسَّــــــلَامُ وَعَلَـــــــيْكُـــمُ وَرَحْمَـــةُ ٱلـلَّٰـــهِ وَبَـــــرَكَـاتُــــهُ"🌸 "اور دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور تماشہ ہے، اور البتہ آخرت کا گھر ان لوگوں کے لیے بہتر ہے جو پرہیزگار ہوئے، کیا تم نہیں سمجھتے۔" (سورۃ الانعام - 32)

رشتے انہی لوگوں سے بنائیں جو نبھانے کی اوقات رکھتے ہوں''☺️

جو بیٹیاں سر جھکا کے چلتی ہیں ان کے باپ سر اٹھا کے چلتے ہیں

*میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں ______❤🩹🥹* *صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں💔🥲*

_میں تمہارے بغیر پیدا ہوئی تھی سو میں تمہارے بغیر رہ بھی سکتی ہوں۔_