Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫 WhatsApp Channel

Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫

91 subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
2/17/2025, 2:01:00 PM

*قبـــــــــــــــــــــر* ✫✍︎.....قبر میں اترنے کا تصور بھی کتنا خوفناک ہوتا ہے اور عمل کے بغیر تو اترنا انتہائی وحشت ناک ہو گا، اللہ پاک ہمیں ایسی موت دیجئے گا کہ آپ ہم سے راضی ہوں۔..!!🤲🥺 آمین🤲 ❥︎_____🦋✍️

❤️ 🤲 8
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
2/26/2025, 4:18:44 PM

اگر، صرف زبان روک لی جائے تو بہت سے لوگوں کی تکلیفیں کم ہو جائیں گی! بہت سے دلوں کو سکون آجائے!!!

❤️ 💯 👌 👍 8
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
2/5/2025, 9:47:54 AM

کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے__!! 🖤 💯

❤️ 👍 🥺 4
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
2/12/2025, 6:13:26 PM

آپ سو نیک کام کر لیجئے کوئی آپ کو جنت میں جانے کی خوشخبری نہیں سنائے گا لیکن ایک غلط کام کرنے پر تقریباً سب آپ کو جہنم کے دروازے تک چھوڑ کر آئیں گے🙂

😂 ❤️ 6
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
2/5/2025, 4:11:47 PM

*مایوس ہونا چھوڑ دیں، کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں، ان سے بڑے دروازے آسمان والے کے فضل سے کھلتے ہیں، ایسا کچھ بھی نہیں جو رب سے پوشیدہ ہو اور نہ ہی کچھ ایسا ہے جو ﷲ پاک کے اختیار میں نہ ہو.*

❤️ 👍 😢 6
Image
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
2/5/2025, 9:47:26 AM

*تمہارا صبر تمہیں اُن مقامات تک پہنچا سکتا ہے جن کا تم گمان بھی نہیں کر سکتے، تو پھر یہ مت سوچو کہ کیا ہو گا، کب ہو گا، کیسے ہوگا، تمہیں بس اللہ پر یقین رکھنا ہے اور صبر کرنا ہے۔ ❤️

❤️ 💯 3
Image
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
2/4/2025, 1:46:02 PM

*جن کے ساتھ اللّه ہو نہ وہ بہت بہادر ہوتے ہیں🤍* *انہیں کوئی راستہ خوفزدہ نہیں کرتا🌸* *کیوں کہ وہ جانتے ہیں انکا اللّه انہیں ہر راستہ بہت ہی پیار کا ساتھ عبور کروا دے گا*🥹🫀✨

❤️ 6
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
2/3/2025, 4:09:22 PM

بے شک اللہ اپنی مرضی کے مطابق تمہارا نصیب لکھ چکا ہے، مگر ہو سکتا ہے تمہاری چاہ کے صفحے پہ اللہ نے یہ لکھ رکھا ہو "*میری بھی وہی رضا جو تمہاری رضا۔*" ❤️

❤️ 7
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
2/5/2025, 9:47:25 AM

*کچھ وقت اور واقعات انسان کو اتنا خاموش بنا دیتے ہیں کہ ضروری بات کرنے کو بھی دل نہیں کرتا*

👍 1
Image
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
Kun'faya'kun❤️❤️(یقین کا سفر)😍💫
2/10/2025, 9:59:08 AM

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱* *اگر زندگی میں زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو تو حد سے زیادہ مخلص بن جاؤ لوگ بہترین سبق دیں گے*

❤️ 💯 😢 6
Link copied to clipboard!