
WisdomWaves Islamic Corner
12 subscribers
About WisdomWaves Islamic Corner
Welcome to WisdomWavesUTV Islamic Channel, Subscribe now to guide you towards a deeper understanding of Islam and a life filled with purpose and meaning. https://youtube.com/@WisdomWavesUTV
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*رمضان المبارک کی اہمیت اور فضیلت۔ ہم رمضان المبارک مہینہ کیسے گذاریں۔ اس مہینے میں اللہ کی کون سی رحمتیں اور برکات ہوتی ہیں* https://youtu.be/sQHQJyRUEU4?feature=shared

*فضائل رمضان- روزہ رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ رمضان المبارک مسلمان کی زندگی میں انقلاب کیسے لا سکتا ہے؟ اللہ کی رحمتیں کیسے حاصل کی سکتی ہیں؟ تقوٰی کیسےآئے گا؟* https://youtu.be/sw8NK3YxFPc?feature=shared

*خیر کے تین دروازے کون سے ہیں جس پر عمل کرکے مسلمان گناہوں سے بچ جاتا ہے اور وہ اللہ کے نیک بندوں میں شمار ہوتا ہے۔* https://youtu.be/3Bg6t_YvHdM?feature=shared

*نماز کو پڑھنا نہیں بلکہ۔۔۔۔* https://youtu.be/ZsvIthemmDY?feature=shared

*زکوٰۃ کب اور کن کو دینی چاہیے؟ صاحب نصاب کب بنتے ہیں؟ زکوٰۃ کے اہم مسائل جاننے کے لیے اس ویڈیو کو مکمل سنیں۔* https://youtu.be/G0z4ZjHcY34?si=rtzzX0hBmxS_LtPX

*ثمرات رمضان- نیکیوں والا مہینہ رمضان* https://youtu.be/wmrz_migT5E?feature=shared

*🔻زکوٰۃ کس پر فرض ہے؟ مسلمانوں کو زکوٰۃ کیوں نکالنی چاہیے؟ زکوٰۃ کس کو دینی چاہیے کہ آپ کی زکوٰۃ دین اسلام کے مطابق ادا ہوجائے۔اس ویڈیو کو کو مکمل غور سے سنیں۔* 👇👇👇👇 https://youtu.be/dnv3cadBpGM?feature=shared

*شب برات کیا ہے؟ شب برات کس طرح گذاریں؟ شعبان مہینے میں کیا کریں؟ اللہ کے نبی ﷺ شب برات اور شعبان مہینہ کیسے گزارتے تھے؟* https://youtu.be/8tfhgHgbriw?feature=shared

*🤲صبح وشام کی دعائوں کا اہتمام کریں۔ وہ کون سی دعائیں ہیں جس سے مسلمان شیطان سے دور اور اللہ کی حفاظت میں ہو، دین و مال میں برکت ہو، ایمان محفوظ ہو، اس دنیا، قبر اور آخرت کے عذاب سے محفوظ رہے۔۔ اس ویڈیو کو مکمل سنیں۔* https://youtu.be/QNwg0IGi6Lc?feature=shared

*روزے کے اہم مسائل* https://youtu.be/TdPXCCf0ffc?feature=shared