Azadi Digital WhatsApp Channel

Azadi Digital

3.0K subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Azadi Digital
Azadi Digital
6/10/2025, 5:55:32 PM
Post image
🇮🇱 1
Image
Azadi Digital
Azadi Digital
6/10/2025, 5:55:31 PM
Post image
🇮🇱 1
Image
Azadi Digital
Azadi Digital
6/11/2025, 12:18:39 AM

*_‏السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ!!!_*♥️✨🫶🏻 *_اپنی صبح کا آغاز آقائے دو جہاں، رحمت العالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے_* _*‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️ _*اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ*_♥️ https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q

🐷 1
Azadi Digital
Azadi Digital
6/10/2025, 5:59:57 PM

اسلام اباد پارلیمنٹ ھاؤس کے سامنے سرکاری ملازمین کے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کے موقع پر ڈی ائ جی اسلام اباد پولیس یاسر افریدی کے ساتھ بات چیت کے بعد گوہرعلی گوہر صوبائ سیکرٹری اطلاعات ونشریات واپڈا ھائیڈرو یونین خیبر پختونخوا اور ڈویژنل سیکرٹری ٹی اینڈجی بلال احمد کی گروپ فوٹو https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q

🇮🇱 1
Azadi Digital
Azadi Digital
6/10/2025, 5:55:30 PM
Post image
🇮🇱 1
Image
Azadi Digital
Azadi Digital
6/10/2025, 6:00:27 PM

اسلام اباد پارلیمنٹ ھاؤس کے سامنے سرکاری ملازمین کے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کے موقع پر ڈی ائ جی اسلام اباد پولیس یاسر افریدی کے ساتھ بات چیت کے بعد گوہرعلی گوہر صوبائ سیکرٹری اطلاعات ونشریات واپڈا ھائیڈرو یونین خیبر پختونخوا اور ڈویژنل سیکرٹری ٹی اینڈجی بلال احمد کی گروپ فوٹو https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q

Post image
❤️ 🇮🇱 😂 3
Image
Azadi Digital
Azadi Digital
6/11/2025, 1:53:18 AM

*امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسوں کے خلاف لاس انجلس کی عوام پھٹ پڑی اور لاس اینجلس کی موجود صورتحال* https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q

🇮🇱 👍 2
Video
Azadi Digital
Azadi Digital
6/11/2025, 12:18:40 AM

*الحمدللہ، ایک اور حسین صبح کا آغاز!* یہ اللہ کا خاص کرم ہے کہ اُس نے ہمیں نئی روشنی، نئی امید اور ایک اور موقع عطا کیا۔ *💖 چلو دل سے شکر ادا کریں اور دعا کریں کہ یہ دن خیر و برکت اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔* 🌸 آج کے دن کو نیکیوں اور محبت کے رنگوں سے بھر دو، اور ہمیشہ یاد رکھو: 🌟 ہر لمحہ شکر گزاری سے جینا ہی کامیاب زندگی کا راز ہے۔ 🤲 اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔🤲

❤️ 🖕 3
Azadi Digital
Azadi Digital
6/10/2025, 5:55:31 PM
Post image
🇮🇱 1
Image
Azadi Digital
Azadi Digital
6/10/2025, 5:55:10 PM

اے پی پی اردو نیوز سروس اہم ترین---صدرمملکت۔۔۔خطاب پاک روس تعلقات باہمی احترام، تعاون اور مختلف شعبوں میں مشترکہ مفادات کی بنیاد پر گزشتہ برسوں میں بہتر ہوئے ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاک روس تعلقات باہمی احترام، تعاون اور مختلف شعبوں میں مشترکہ مفادات کی بنیاد پر گزشتہ برسوں میں بہتر ہوئے ہیں، روس یوریشین خطے میں علاقائی امن و استحکام یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، روس کے 35 ویں قومی دن کے موقع پر صدر ولادیمیر پوٹن، روسی سفیر اور روس کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے یہ بات روس کے 35 ویں قومی دن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان روس کے ساتھ قومی دن کی خوشیوں میں شریک ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاک روس تعلقات باہمی احترام، تعاون، اور مختلف شعبوں میں مشترکہ مفادات کی بنیاد پر گزشتہ برسوں میں بہتر ہوئے ہیں، حال ہی میں دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط بڑھے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ اعلیٰ سطحی روابط پر پاکستان اور روس کے درمیان گہرے تعلق اور تفہیم کی بنیاد رکھی ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور روس علاقائی اور عالمی پلیٹ فارمز پر بھی قریبی تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں، پاکستان روس کو ایک اہم عالمی طاقت سمجھتا ہے، روس یوریشین خطے میں علاقائی امن و استحکام یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی ماسکو میں روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ایک انتہائی امید افزا ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں فریقین نے خطے میں امن و استحکام کی اہمیت پر زور دیا۔صدر نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان دوستی کے رشتے مزید مضبوط ہوں گے، ہمارے پاس تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، اور عوامی روابط میں شراکت داری کو وسعت دینے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ آئیے ہم پاکستان اور روس کے درمیان تفہیم اور تعاون بڑھانے کے عزم کی تجدید کریں، پاکستان روس دوستی زندہ باد۔ C:msb-tmc/P:msb/L:tam/R:tam C:20:58/P:21:00/L:21:01/R:21:04 LOGNO: 359 21:04:07 2025-06-10 version: 0

🇮🇱 1
Link copied to clipboard!