
A𝙮𝙮𝙖𝙢 𝙀 𝘼𝙯𝙖🕊️ツ
904 subscribers
About A𝙮𝙮𝙖𝙢 𝙀 𝘼𝙯𝙖🕊️ツ
🇯-🇦-🇳-🇦-🇲 ᴀʟɪ ᴀʟɪ *اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*.❤️ *جو خدا تک ہمیں لے جائے وہ رستہ ہے علیؑ..🙌🏻💗*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

"میرے پروردگار اپنی طرف سے نازل ہونے والے ہر خیر و احسان اور نشر ہونے والی ہر نیکی،ہر وسیع رزق،ہر بخشے ہوئے گناہ،ہر پردہ پوشی عیوب میں سے میرا وافر حصہ قرار دے " 🤲 - دُعائے کمیل - Ayyam E Aza___√🥀🕊️✨

https://youtube.com/shorts/WOdLgMHJwkg?si=m2dBtxzfqfDDHr8r

The moon of Ramadan bring the news of Zainab's (sa) orphan 💔 #Ramadan #molaaliع #Shahadat

جو شخص اپنے نفس کو جانتا ہے، وہ خدا کو بھی جانتا ہے۔" — نہج البلاغہ، خطبہ 147

دائیں میں ذوالفقار تو بائیں میں کائنات یوں موت اور حیات پہ قبضہ علی ع کا ہے♥️

امیر دادأ امیر بابأ امیر خود ہے امیر قاسم ع♥🙌 کربلا کے دلہۓ کی آمد مبارک♥️