
꧁࿇ صوت المسلم ࿇꧂
284 subscribers
About ꧁࿇ صوت المسلم ࿇꧂
بہت خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس پُر فتن دور میں فرقہ واریت کے تعصب میں جکڑے ہوئے معاشرے میں اس کو ﷲ کا عذاب سمجھتے ہوئے اپنے ایمان کو شرک سے پاک کرنے کا عہد کرتے ہیں اور ﷲ رب العزت نے انکی نصرت کے لیے فرمایا ہے کہ.... وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ جو لوگ ہماری خاطر مجاہدہ کریں گے انہیں ہم اپنے راستے دکھائیں گے، اور یقیناً اللہ نیکو کاروں ہی کے ساتھ ہے العنکبوت۔69 اسی طرح امام بخاری اپنی کتاب صحیح بخاری میں روایت لاٸے ہیں کہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ جس کے ساتھ بھلائی کا اِرادَہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کرتا ہے (صحیح بخاری) سورة الاعراف میں ﷲ کا فرمان ہے کہ وَمِمَّنْ خَلَقْنَا أُمَّةٌ يَهْدُونَ بِالْحَقِّ وَبِهِ يَعْدِلُونَ ہماری مخلوق میں ایک گروہ ایسا بھی ہے جو ٹھیک ٹھیک حق کے مطابق ہدایت اور حق ہی کے مطابق انصاف کرتا ہے۔ الاعراف۔181 آپ کو چاہیے کہ مذکورہ بالا گروہ کو قرآن و حدیث کے مسلّمہ اصولوں پر پہچانیں اور چانچیں کہ کہیں اسکے عقائد و اعمال میں شرک کی ملاوٹ تو نہیں ہے۔ اگر عقاٸد و نظریات کفر و شرک سے پاک ہے تو اسکی نصرت کرنا آپ پر فرض عین ہے۔ 🇮🇧🇳 -🇪- 🇹🇦🇱🇮🇧
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

آل دیوبند کے کفریہ اور شرکیہ عقائد پر اکابرین دیوبند کے فتووں کا دل فریب فسانہ 🎞️Part#06 📌اشرف علی تھانوی کا خود اپنے اوپر فتوی لو اپنے ہی دام میں صیاد آگیا https://youtu.be/4UxlFuRpuAU?si=4gHXwRr90TckJfpU

آل دیوبند کے کفریہ اور شرکیہ عقائد پر اکابرین دیوبند کے فتووں کا دل فریب فسانہ 🎞️Part#07 📌اشرف علی تھانوی کا خود اپنے اوپر فتوی لو اپنے ہی دام میں صیاد آگیا https://youtu.be/LCJ8u-pLrc0?si=MowxTiKCxQqeN7px

سچی گواہی کی علمبردار بنو! جھوٹی گواہی کی مذمت اور اسکے نقصانات مکمل بیان سماعت فرماٸیں👇 https://youtu.be/I7uIKzlXVpU?si=l3KaZONb4Rx5fJG3

آل دیوبند کے کفریہ اور شرکیہ عقائد پر اکابرین دیوبند کے فتووں کا دل فریب فسانہ 🎞️Part#05 📌سرفراز خان صفدر کا عقیدہ 📌مفتی کفایت اللہ (مفتی اعظم ہند) کا فتوی https://youtu.be/3tOcTplDQBo?si=0JlXG4AXwmLD1qgb

بتاؤ تو سہی! آخر کیا سبب محبت تھا اُن میں؟ https://youtube.com/shorts/O8ozDuH7svU?si=yzTY-JsJ5oTNpdEB

معتدل رویہ یا تعلقات کا دباٶ؟ https://youtube.com/shorts/AOHkeaSkEv0?si=FQavmS_TqapOukWz

آل دیوبند کے کفریہ اور شرکیہ عقائد پر اکابرین دیوبند کے فتووں کا دل فریب فسانہ 🎞️Part#09 📌مُلا مجیب الرحمن کا عقیدہ 📌رشید احمد گنگوہی کا فتویٰ https://youtu.be/r7UkQYywdHs?si=6jAA3GDKbAAT0Pnz

آل دیوبند کے کفریہ اور شرکیہ عقائد پر اکابرین دیوبند کے فتووں کا دل فریب فسانہ 🎞️Part#08 📌حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کا عقیدہ 📌علامہ یوسف رحمانی کا فتوی https://youtu.be/OcuI4NEeUvc?si=2fbYS9J3wtg41r6-

امر قطعی میں راٸے نہیں اطاعت ہوتی ہے۔ https://youtube.com/shorts/VRDA976mREk?si=QsDYgSVM9Un1B6bg

مشرکین کی میت میں شرکت و تعزیت طریقِ پیغمبری چھوڑنے کے بعد ہوتی ہے۔ https://youtube.com/shorts/akpJI2rTI9g?si=YgipmpM1oqr1ct6M