🇦🇪A.K.P🇵🇰 WhatsApp Channel

🇦🇪A.K.P🇵🇰

789 subscribers

About 🇦🇪A.K.P🇵🇰

پاکستان اور 🌐 دُنیا بھر کی خبریں ۔ سیکنڈ چینل کا لینک ۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaxBkMx8vd1Wt3f2SB06

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

🇦🇪A.K.P🇵🇰
🇦🇪A.K.P🇵🇰
6/1/2025, 1:44:57 AM

"جو رانا ثناء اللہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو محسنِ پاکستان نہیں مانتا، وہ دراصل ایٹمی پاکستان کے وجود کا انکار کر رہا ہے!" 🇵🇰

👍 🖐 😕 😡 9
🇦🇪A.K.P🇵🇰
🇦🇪A.K.P🇵🇰
5/31/2025, 4:57:26 PM

سعودی عرب نے 2025 کے لیے فلسطینی مہاجرین کو حج ویزہ دینے سے انکار کر دیا

😡 😢 🖐 👏 🙏 12
🇦🇪A.K.P🇵🇰
🇦🇪A.K.P🇵🇰
6/1/2025, 9:27:27 AM

*‏🔴 حج سیکورٹی فورسز کی جانب سے گزشتہ روز سالانہ حج پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس کے خصوصی مناظر آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں*۔

❤️ 😢 2
Video
🇦🇪A.K.P🇵🇰
🇦🇪A.K.P🇵🇰
6/1/2025, 9:20:39 AM

یمن نے اسرائیل پر ایک اور حملے کا اعلان کردیا،اس بار ہم بڑی قوت سے صیہونیت کو ٹکرانے والےہیں،یمنی حوثی ترجمان یحیی ساری

❤️ 👍 4
🇦🇪A.K.P🇵🇰
🇦🇪A.K.P🇵🇰
5/31/2025, 3:23:45 PM

ڈاکٹر قدیر خان نوراللّٰہ مرقدہ ہیرو نہیں لیکن لٹیرے سارے ہیرو ہیں رانا چُلّہ

🖐 😡 🖐️ 6
Video
🇦🇪A.K.P🇵🇰
🇦🇪A.K.P🇵🇰
6/1/2025, 9:21:22 AM

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں جانب سے سفارتی تعلقات کو سفیروں کی سطح تک بڑھانے کے فیصلوں کا خیر مقدم کیا گیا

Post image
Image
🇦🇪A.K.P🇵🇰
🇦🇪A.K.P🇵🇰
6/1/2025, 3:12:06 PM

*روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔* *ممکنہ طور پر آنے والے گھنٹوں میں ممکنہ جوہری حملوں کے ساتھ ایک بڑا روسی ردعمل متوقع ہے۔*

👍 😢 2
🇦🇪A.K.P🇵🇰
🇦🇪A.K.P🇵🇰
6/1/2025, 3:12:03 PM

🛑 بریکنگ نیوز : یوکرین 🇺🇦 کا روس 🇷🇺 پر سب سے بڑا ڈرون حملہ، 40 طیارے تباہ

😮 1
🇦🇪A.K.P🇵🇰
🇦🇪A.K.P🇵🇰
5/31/2025, 4:57:25 PM

بھارتی ریاست گجرات میں بھی بلیک آؤٹ۔۔ بھارتی فوج کا آپریشن شیلڈ کے نام سے جنگی مشقوں کا آغاز

🇦🇪A.K.P🇵🇰
🇦🇪A.K.P🇵🇰
5/31/2025, 3:11:40 PM

*ملک کو لوٹ کر دیوالیہ کرنے والا مرزائیوں کو بہن بھائی کہنے والا ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالنے والا غازی ممتاز قادری کو شہید کرنے والا نواز شریف گنجا ملک کا کبھی بھی ہیرو نہیں ہو سکتا...!!!*😡🥹 احمد شاہ۔ 💚🇵🇰🇵🇸💚 💚🇵🇸🇵🇰💚

👍 ❤️ 🖐 13
Link copied to clipboard!