
⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
24.7K subscribers
About ⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
*وَتُعِزُّمَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ🕋* *_𝙇𝙖𝙗𝙗𝙖𝙞𝙠 𝙔𝙖 𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 (𝘼.𝙨)👑_* 𝘼𝙯𝙖𝙙𝙖𝙧 𝙂𝙧𝙤𝙪𝙥 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣🇵🇰 𝙁𝙤𝙪𝙣𝙙𝙚𝙧 7⃣2⃣ 𝙂𝙧𝙤𝙪𝙥𝙨 *𝘼𝙡𝙞 𝙎𝙖𝙛𝙙𝙖𝙧 𝘼𝙗𝙗𝙖𝙨🇵🇰* 𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨-𝘼𝙥𝙥 𝙉𝙚𝙬𝙨 𝘼𝙡𝙚𝙧𝙩𝙨 🇵🇰 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙚𝙡 𝙇𝙞𝙣𝙠 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VarDbOR6hENqLmEcc028 *_2025ء/1446 هجری_* *_♥ لبیک یا حسین ۴👑_* *_🚩کربلاوالے🚩_* *_72 گروپس آف پاکستان قائم شدہ 2014 ء🏴_*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*ﻣَـــﻦ ﮐُﻨــــﺖُ ﻣَـــﻮﻻﻩُ ﻓَﻬــــﺬﺍ ﻋَﻠـــﯽؑ ﻣَـــﻮﻻﻩُ○*💞🤍♥️ *اَشّہَداَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیِاّ؏ وَْلِی اللہِ وَصِیُْ رَسُول اللّہﷺ واخَلیفَۃُ بِلافَصل۞* *🪷 اللھم صل علی محمد و ال محمد و عجل فرجھم 🍃❤️☀️🌹*


*✨ فقالَ له: قُمْ يا عليُّ فإنَّني* *رضيتُكَ مِن بعدي إمامًا وهـادِيـَـــا* *فَمَن كنتُ مَولاهُ فهَذَا وليُّهُ* *فكونُوا لــــهُ أتـباعَ صِــــدقٍ مَــوالِـيَا💚💐* *♥️ عیدِ غدیر وفا کا دن ہے، جب نبیؐ نے علیؑ کا ہاتھ پکڑ کر امت کو حق کا راستہ دکھایا۔* *غدیر وہ دن ہے جب دین مکمل ہوا، نعمت تمام ہوئی، اور علیؑ کو مولا ماننے کا حکم آیا۔* *عیدِ غدیر کا مطلب ہے: علیؑ کو صرف ماننا نہیں، دل سے تسلیم کرنا۔* *عیدِ غدیر وہ دن ہے جب ولایت علیؑ کا چراغ روشن ہوا، اور قیامت تک حق کو رہنمائی ملی۔* *غدیر کا پیغام آج بھی زندہ ہے: "علیؑ کے بغیر نہ دین مکمل ہے، نہ ایمان۔"* *جس دن علیؑ کا ہاتھ بلند ہوا، وہ دن عید بن گیا، اور محبتِ علیؑ اہلِ ایمان کی پہچان بن گئی۔❣️√🥀🕊️✨* *🚩کربلاوالے🚩* https://whatsapp.com/channel/0029VaCpcwZLo4hcEP9V8O35


_✨𝐃𝐮𝐚 𝐞 𝐒𝐡𝐚𝐛 𝐞 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚🌼💐_ *✨🤍شبِ جمعہ🤲🏻* *دعائے جلیل القدر, شبِ توبہ ، شبِ قبولیتِ حاجات 🤲🌌*


من کنت کے الفاظ میں پوشیدہ تھے اسرار علی؏ سب سے بڑے ہیں😍🌸🙌❤🩹

🇮🇷 ایران: عیدِ غدیر کی مناسبت سے تہران میں 10 کلومیٹر طویل راستے پر جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔۔۔ #آمد_عید_الاکبر_الغدیر #عید_غدیر2025

*_🌙✨ شبِ جمعہ • ایامِ ولایت • عیدِ غدیر مبارک💐🫀🎉_* الحمدللہ! آج کی شب، شبِ جمعہ ہے… وہ رات جس میں دعائے کمیل دلوں کو جِلا دیتی ہے، حدیثِ کساء رحمتوں کی بارش بن کر اترتی ہے، اور زیارتِ امام حسینؑ روح کو کربلا سے جوڑ دیتی ہے۔ ایامِ ولایت کا نورانی موسم اور عیدِ غدیر کی بشارت ہمیں اس عہد کی یاد دلاتی ہے کہ ہم ولایتِ علیؑ کے سچے پیروکار بنیں۔ آیئے! اس پر نور شب میں ہم شہداء، مرحومین اور مومنین کو ہدیۂ فاتحہ و دعا پیش کریں اور اپنے قلوب کو ولایت، وفا اور دعا سے منور کریں۔🤲 *🌸 اللّٰھم عجل لولیک الفرج 🌸*


اے پروردگار عالم !! امام زمانہ علیہ سلام کے ظہور میں تعجیل فرما الہی آمین ✨🤲

*_♦️ کل ہوں نہ ہوں کیا پتہ زندگی کا ؟_* *-----------------------------------------* *ھم ھوں نہ ہوں یہ غم تو رہے گا ،😞🏴* *کل کوئی ھم سا ماتم کرے گا 😢🙏🏻💔* *شب جمعہ ، دعائے كمیل ، سورہ فاتحہ برائے کل شہداء ، مرحومین، مومنین و مومنات 🤲* *_🚩کربلاوالے🚩_*

*🛑 ایران میں جنگی حالات ، ایرانی فوج ہائی الرٹ* *🚨ایران نے بڑے پیمانے پر ممکنہ حملے کے پیش نظر جنگی مشقیں شروع کر دیں۔ ایران میں ہائی الرٹ نافز کر دیا گیا۔* *ایران سمیت ملكی غیر ملكی تازہ ترین خبروں کے لئے ہمارا واٹس اپپ نیوز الرٹس چینل فالو کریں۔۔* چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029VarDbOR6hENqLmEcc028

اَشّہَداَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیِاّ؏ وَْلِی اللہِ. ❤️😊