
Usman Writer
25.2K subscribers
About Usman Writer
اس channel میں آپ کو اسلامی مواد 🥰 اسلامک سٹوری اسلامک قسط وار ناول 📖اسلامک کتب 📚 اور جنرل نالج 🤔 مسئلے مسائل 👀معلومات عامہ 😲🫁صحت کے بارے میں انفارمی🤒 اچھی باتی🫂 اقوال زریں ✍🏻آپ ہمیں اپنا بھی کونٹینٹ دے سکتے ہیں۔ہم پروموٹ کریں گے۔✍🏻اپنی سٹوری بھی ہمیں بھیج سکتے ہیں ہم اسے ٹھیک کرکے آپ کے نام کے ساتھ شائع کریں گے۔ For any reason and information Admin and owner 👤 👇🏻 ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *عثمان رائــیـٹـس←🦋*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

انسان اکڑ کر ایک ٹیلے پر نہیں چڑھ سکتا لیکن جھک کر کوہ ہمالیہ پر پہنچ سکتا ہے، عاجزی سے جھکنا سیکھیں تاکہ بلندی نصیب ہو. ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *عثمان رائــیـٹـس←🦋*

بدصورتی رویوں اور لہجوں میں ہوتی ہے انسانوں میں نہیں ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *عثمان رائــیـٹـس←🦋*

ہم لوگ بھی عجیب ہیں مرے ہوئے انسان کو کندھا دینا ثواب تو سمجھتے ہیں مگر کسی زندہ انسان کو سہارا دینے سے کتراتے ہیں ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *عثمان رائــیـٹـس←🦋*

مر جائے تو بڑھ جاتی ہے انسان کی قیمت زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتے ہیں لوگ 💔😔 ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *عثمان رائــیـٹـس←🦋*

*السلام علیکم، پیارے پیروکار!* جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارا پرانا چینل "عثمان رائٹر آفیشل" جلد ہی ختم کر دیا جائے گا۔ ہم آپ سے درخواست کر رہے ہیں کہ تمام اپ ڈیٹس، پوسٹس اور مواد کے لیے ہمارے نئے چینل کو فالو کریں۔ یہ چینل ایک فیملی فرینڈلی گروپ ہے، اور آپ کو صرف صحت بخش مواد ملے گا۔ ہم آپ کو اپنے بڑھتے ہوئے خاندان میں شامل ہونے اور دوستوں اور کنبہ کے ممبروں کے ساتھ چینل کے لنک کا اشتراک کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ *ہمارے پچھلے مرحلے تک پہنچنے میں ہماری مدد کرنے کے لیے، براہ کرم:* چینل کا لنک متعدد بار شیئر کریں۔ اسے اپنی حیثیت پر اپ لوڈ کریں۔ لنک کے ساتھ پوسٹ کریں۔ *ہم آپ کے جوابات کے منتظر ہیں! ہمارے نئے چینل کو فالو کریں، لائک کریں اور تبصرہ کریں۔* *آئیے اپنے خاندان کو دوبارہ بنائیں!* Follow the عثمان رائــیـٹـر. ❤️🩹Usman Writer channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbAScpBEFeXuN7dRpr0V

کبھی ہم کسی کی اور کبھی نہ کبھی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے بس یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے. ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *عثمان رائــیـٹـس←🦋*

اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *عثمان رائــیـٹـس←🦋*

جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح میں صرف کرے تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیی مگر خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے۔ ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *عثمان رائــیـٹـس←🦋*

فطرت تو کچھ یوں بھی ہے انسان کی بارش ختم ہو جائے تو چھتری بوجھ لگتی ہے. ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *عثمان رائــیـٹـس←🦋*

*وہ طلباء جنہوں نے سیکنڈ ائیر کے پیپرز دے دیے ہیں ان کیلئے مختلف گورنمنٹ اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں داخلے جاری ہیں* ۔ 1. یونیورسٹی آف اوکاڑہ 2. یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد 3. یونیورسٹی آف سرگودھا 4. اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 5. یونیورسٹی آف ایجوکیشن 6. نواز شریف یونیورسٹی ملتان 7. بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان 8. ایمرسن یونیورسٹی ملتان 9. لاہور یونیورسٹی فار ویمن کالج یونیورسٹی 10. یونیورسٹی آف لاہور 11. ایف سی یونیورسٹی لاہور *📲 گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لیے ابھی ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:* 📞 03401729817 📌 مزید گورنمنٹ و پرائیویٹ جابز کی معلومات کے لیے ہمیں فالو کرنا نہ بھولیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VbAdbdNKgsNpgOBVMK43