
DISTRICT👮♂️POLICE🚓QUETTA
8.1K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ایران کی بڑی دھمکی اگر برطانیہ اور فرانس نے پابندیاں لگانے کی کوشش کی تو ایران NPT سے الگ ہوجائے گا۔ یہ وہ معاہدہ ہے جس کے تحت ایٹمی ہتھیار / ایٹمی پروگرام کسی دوسرے ملک یا ریاست کو نہیں دے سکتے، اس کا بنیادی مقصد ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنا ہے

اسرائیل کے شہر ہائفہ پٹ ایران کی بمباری کے بعد خطرناک ترین مواد کی لیکج کی اطلاعات

ٹریفک پولیس کے نظام میں سب سے بڑی تبدیلی کا فیصلہ نئے پلان کے مطابق کوئی ٹریفک وارڈن کسی شہری کا چالان نہیں کرے گا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان صرف سیف سٹی کیمروں کے زریعے کئیے جائیں گے کیمروں کی عدم موجودگی والی شاہراہ پر وارڈن محض گاڑی کی تصویر سیف سٹی کو بھیجے گا سیف سٹی تصویر پر خلاف ورزی کا تعین کر کے چالان جاری کرے گا ٹریفک پولیس اہلکار اب محض ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور پبلک سروس کا کام کریں گے سٹی ٹریفک پولیس میں بڑی تبدیلی کا پلان وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے منظور جلد پلان کو کابینہ سے منظوری کے بعد نافذ کر دیا جائے گا

پولیس موبائل پر حملے کے نتیجے میں ڈیرہ بگٹی کے دو خوبصورت جوان جو آج دہشتگروں سے مقابلے کے بعد شہید ہوگئے 😔 اللّٰہ درجات بلند فرمائے آمین


*گوادر بندر گاہ مکمل طور پر آپریشنل،افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا دوسرا جہاز آسٹریلیا سے گوادر پورٹ پر کامیابی سے پہنچ گیا* 20ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد لےکرافغان بحری جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگرانداز ہوا گوادر پر افغان جہاز کی کامیاب آمد سے عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے،جنید انوار چوہدری گوادر پورٹ اب خطے کے لیے ایک اہم تجارتی گیٹ وے بنتا جارہا ہے،جنید انوار چوہدری گوادر کے ذریعے افغانستان کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی مزید بہتر ہوگی،جنید انوار چوہدری گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،جنید انوار چوہدری گوادر بندرگاہ مکمل طور پر تجارتی سامان سنبھالنے کی صلاحیت رکھتی ہے،جنید انوار چوہدری پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت کے تعلقات مضبوط ہورہے ہیں،جنید انوار چوہدری گوادر سے ٹرانزٹ کے اخراجات میں کمی کی امید ہے،جنید انوار چوہدری گوادر پورٹ خطے کی تجارت کا مرکز بن رہاہے،جنید انوار چوہدری فروری کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت دوسرا جہاز گوادرپہنچاہے،جنید انوار چوہدری گوادر کی پیشرفت پاکستان کی کامیاب بحری پالیسیوں کا ثبوت ہے،جنید انوار چوہدری


*پیٹرول 4 روپے 80 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔۔۔۔*
