NADRA
February 12, 2025 at 01:28 PM
نادرا ریجنل ہیڈآفس اسلام آباد میں تھیلسیما سے متاثرہ بچوں کے لئے خون کے عطیہ کے خصوی کیمپ کا انعقاد
تھیلسیمیا ہاؤس، پاکستان تھیلسیمیا ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام کیمپ میں ملازمین کی بھرپور شرکت
تمام ضروری تدابیر پر عمل کرتے ہوئے نادرا کے بائیس ملازمین نے رضاکارانہ طور پر خون کاعطیہ دیا
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس جناب زبیر ہاشمی نے بھی کیمپ کا دورہ کیا اور نادرا انتظامیہ کی اس کاوش کو سراہا
اس نوعیت کی سرگرمیوں کا مقصد ملازمین میں سماجی ذمہ داری اور ٹیم ورک کے جذبے کو فروغ دینا ہے: قائمقام ڈائریکٹر جنرل نادرا ریجنل ہیڈ آفس اسلام آباد
👍
❤️
😢
🙏
😂
😮
48