NADRA

NADRA

2.0M subscribers

Verified Channel
NADRA
NADRA
February 12, 2025 at 04:03 PM
وفاقی وزیر داخلہ جناب محسن نقوی نے نادرا میگا سنٹر، نارتھ ناظم آباد، کراچی میں نئے پاسپورٹ کاؤنٹر کا افتتاح کیا وفاقی وزیر داخلہ نے شہریوں اور نادرا میگا سنٹر کے عملے سے بھی گفتگو کی۔ شہریوں کی جانب سے نادرا مرکز پر فراہم کی جانے والی خدمات پر اظہار اطمینان وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے خدمات کے معیار میں نمایاں بہتری پر نادرا کو خراج تحسین جناب محسن نقوی نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے خصوصی کاؤنٹر کے قیام کا مقصد محکمہ پاسپورٹ کے ساتھ مل کر شہریوں کی بھرپور سہولت کو یقینی بنانا اور تمام خدمات ایک چھت تلے فراہم کرنا ہے۔
❤️ 👍 😂 🙏 😢 😮 510

Comments