NADRA

NADRA

2.0M subscribers

Verified Channel
NADRA
NADRA
February 13, 2025 at 06:17 AM
کراچی۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا شہریوں کی سہولت کیلئے بڑا اقدام نادرا میگا سنٹر ناظم آباد میں بھی پاسپورٹ افس بھی کھل گیا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سنٹر ناظم آباد میں قائم نئے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا پاسپورٹ آفس 3 شفٹ میں24/7 کام کرے گا شہری 24 گھنٹے پاسپورٹ بنوا سکیں گے وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ بنوانے کے کاونٹرز کا معائنہ کیا اور عملے سے ملاقات کی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سنٹر میں شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بنوانے کے لئے آئے شہریوں سے ملاقات کی اور پراسیس کے بارے پوچھا شہریوں کا بہترین سہولتوں کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا شکریہ اداکیا بہت زبردست سہولت ملی ہے. آپ نے ہمارے لئے بہت آسانیاں پیدا کر دی ہیں ۔ شہریوں کی وزیر داخلہ سے گفتگو وزیرداخلہ محسن نقوی نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بائیو میٹرک کرانے کے لئے خواتین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی متعلقہ حکام کو حل کیلئے ہدایات دیں بزرگ خواتین نے مسائل کے حل کیلئے فوری احکامات پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا آپ کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ محسن نقوی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو نادرا سنٹر میں قائم پاسپورٹ آفس کی ورکنگ کے بارے بریفنگ دی گئی ڈی جی پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی اور اعلی حکام بھی اس موقع پرموجود تھے #interiorminister #mohsinnaqvi #governmentofpakistan #ptvnews #nadra #passport #pakistan PTV News Government of Pakistan Ministry of Information and Broadcasting, Pakistan NADRA Directorate General Immigration & Passports Mohsin Naqvi Mohsin Speed DG ISPR ISPR
❤️ 👍 😂 🙏 😢 😮 123

Comments