
NADRA
February 14, 2025 at 11:19 AM
نادرا کی جانب سے شہریوں کی بھرپور سہولت کے ایک اور اقدام
15 فروری سے نادرا ریجنل ہیڈ آفس لاہور کے 27 نادرا مراکز میں ہفتے کے دن خدمات کی فراہمی کا آغاز
لاہور شہر سمیت شیخوپورہ، ننکانہ، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، وزیرآباد، نارووال ،اوکاڑہ اور قصور کے نادرا مراکز ہفتہ کے دن صبح 08:30 بجے سے 04:30 بجے تک شہریوں کو رجسٹریشن کی تمام سہولیات فراہم کریں گے
پاکستان بھر کے نیوز چینلز اور میڈیا اداروں کی جانب سے نادرا کے اقدام کا بھرپور خیرمقدم
👍
❤️
🙏
😮
😂
😢
303