
Mufti Syed Adnan Kakakhail
January 27, 2025 at 10:12 AM
📢 شبِ تزکیہ البرہان، ساہیوال
الحمد للہ، البرہان کا نصب العین اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق کی استواری ہے۔ اسی مقصد کے تحت ساہیوال میں ایک روحانی و بابرکت شبِ تزکیہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ محفل اللہ کریم سے قربت کے ایسے اعمال کی مشق کا ذریعہ ہوگی جو قلوب کو جِلا بخشتے اور ایمان کو تازگی عطا کرتے ہیں۔
ہماری خوش بختی ہے کہ البرہان کے مشفق عالم، حضرت *مولانا نوید صاحب* دامت برکاتہم، *استاذ البرہان اسلام آباد*، ہماری اس مجلس میں تشریف لا رہے ہیں
🌙 آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس روح پرور شب میں اپنے، بھائیوں، دوستوں اور دیگر مرد احباب کے ہمراہ لازمی شرکت فرمائیں۔
🔹 *رجسٹریشن لنک:-* https://forms.gle/ZvspwTxvCpxKUhoy7
🗓️ دن: جمعہ 31 جنوری 2025
🕖 وقت: جمعہ عصر سے ہفتہ اشراق تک
🕌 جگہ: مسجد مدینہE بلاک، فرید ٹاؤن، ساہیوال
📍 *لوکیشن:-* https://maps.app.goo.gl/fxZ6VcYFVE1ydfet5
*جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء*
دل سے آئیں، اور دل سے اللہ کو یاد کریں!
❤️
👍
😢
🙏
😮
😂
324