Mufti Syed Adnan Kakakhail
Mufti Syed Adnan Kakakhail
January 27, 2025 at 11:11 AM
ڈاکٹر حسان ۔۔۔ لیور ٹرانسپلانٹ سرجن ۔۔۔ گزشتہ کل البرہان راولپنڈی میں شفاخانہ میں اپنے تجربہ کے بارے میں بتاتے ہوۓ جہاں آٹھ سو سے زاید مریض مردوں عورتوں اور بچوں کا مفت علاج کیا گیا اور لاکھوں روپے کی دوائیاں اور لیبارٹری مفت فراہم کی گئیں۔ گزشتہ کل ہی البرہان چارسدہ میں بھی شفا خانے کا اہتمام ہوا اور 2500 سے زاید مریضوں کا علاج اور ادویات و لیبارٹری فراہم کی گئیں۔ الحمدللّہ رب العالمین
❤️ 👍 🙏 😮 😂 😢 1.1K

Comments