Mufti Syed Adnan Kakakhail
                                
                                    
                                        
                                    
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 1, 2025 at 02:17 AM
                               
                            
                        
                            جن ساتھیوں کے آج سے امتحانات شروع ہو رہے ہیں ان کے لیے بہت دعائیں۔ اللہ تعالی بہت اچھے طریقے سے پرچے حل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ اعلیٰ درجہ کے نتائج نصیب فرمائیں۔ علم نافع اور عمل صالح عطا فرمائیں۔ اس پڑھنے پڑھانے کو قبول فرمائیں اور مقبول دینی خدمات کی توفیق عطا فرمائیں۔ 🤲
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        2.7K