Mufti Syed Adnan Kakakhail
Mufti Syed Adnan Kakakhail
February 3, 2025 at 03:58 AM
شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم، نے زامبیہ لوساکا میں ایک یتیم خانے کا دورہ کیا، یہاں ایک افریقی بچے نے اردو زبان میں کس خوبصورت انداز میں حضرت والا کو نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سنائی۔
❤️ 👍 😢 🙏 😂 😮 938

Comments