Mufti Syed Adnan Kakakhail
February 10, 2025 at 03:28 AM
الحمدللّہ اس وقت 60 شہروں سے تشریف لاۓ 190 علماء کرام کا *“ تدریب العلماء “* کے نام سے ایک دورہ *البرہان راولپنڈی* میں جاری ہے۔
عصر حاضر میں امت مسلمہ کی ضروریات ، درپیش مسائل و چیلنجز اور ان کے حل پر مذاکرے جاری ہیں۔ تمام احباب سے بہت دعاؤں کی درخواست ہے۔
❤️
👍
🙏
😢
😮
😂
570