
Alkhidmat Foundation Pakistan
January 19, 2025 at 02:14 PM
الحمدللہ! 15 ماہ اور گیارہ دن کی کڑی آزمائش کے بعد اہلیانِ غزہ کے ساتھ ٹیم الخدمت نے اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ جنگ بندی کا جشن منایا 🇵🇸✨
" اور عنقریب تمھارا رب تمھیں اتنا نوازے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے"
(93:05)
❤️
👍
🤲
🇵🇸
😂
🥹
😢
🫀
😮
🙏
991