
دیارِ عشق💝❤️🔥
February 6, 2025 at 09:10 AM
*ضروری نہیں کہ ٹائم پاس کچھ دن کا ہو کچھ لوگ ایک سال دو سال تین چار سال بھی ٹائم پاس کرتے ہیں اور اتنی مہارت سے کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ بیتا اپ کا ہر لمحہ اپ کو سچ لگتا ہے کیونکہ اپ کو ان پر یقین ہوتا ہے لیکن وہ یقین پل بھر میں ٹوٹ جاتا ہے*🥹💔❤🔥🥲
*رحمان*💐
😢
❤️
👍
💯
💔
😭
🥹
😂
😮
🙏
1.9K