دیارِ عشق💝❤️‍🔥
دیارِ عشق💝❤️‍🔥
February 7, 2025 at 10:56 AM
*ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا*💔🥲 *وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا*❤‍🔥💓 *بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی*🥹😥 *تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا*🙃😰 *رحمان*💐
❤️ 😢 👍 💔 😂 💯 😭 😮 🙏 🥹 1.9K

Comments