Adil Raajput

Adil Raajput

295.9K subscribers

Verified Channel
Adil Raajput
Adil Raajput
February 7, 2025 at 10:39 AM
یہ میری آزمائی ہوئی بات ہے اگر آپ کے گھر زرق کی تنگی ہے تو آپ روزانہ سورۃ بکرا کی تلاوت کرے یا پھر موبائل ٹی وی پے لگا لے یقین کرے رزق کہا سے آئے گا آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا اگر بات اچھی لگی تو:❤️ اگر نہیں تو : 👎🏻
❤️ 👍 😂 🙏 😮 😢 4.3K

Comments