Punjab Safe Cities Authority
February 5, 2025 at 06:44 AM
کیا وہ کہتے ہیں کہ اسے (قرآن پاک کو) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خود گھڑ لیا ہے، آپ فرما دیجئے: پھر تم اس کی مثل کوئی (ایک) سورۃ لے آؤ (اور اپنی مدد کے لئے) اللہ کے سوا جنہیں تم بلاسکتے ہو بلا لو اگر تم سچے ہو۔
❤️
👍
😢
😮
😂
🙏
159