
Digital Rights Foundation
January 31, 2025 at 07:31 AM
🚨 اسکیم الرٹ: احتیاط ضروری ہے! 🚨
⚠️مشکوک کالز یا دھمکی آمیز رابطوں پر فوری ہمارے ہیلپ لائن نمبر 080039393 پر رابطہ کریں،یا [email protected] پر جو روزانہ صبح 9 سے شام 5 تک دستیاب ہے۔
#scamalert #financialfraud
👍
❤️
😂
🙏
😢
😮
59