Shehbaz Sharif

Shehbaz Sharif

268.3K subscribers

Verified Channel
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif
February 13, 2025 at 03:32 PM
سیکٹر ایف ایٹ-ایف نائین انٹرچینج ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترکیہ کے صدر عزت مآب رجب طیب ایردوان اور وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہونے والی سادہ اور پروقار تقریب میں رجب طیب ایردوان انٹر چینج کی تختی کی نقاب کشائی کی۔ 🇵🇰 🇹🇷 #presidenterdoganvisitspakistan #welcomepresidenterdogan #pakistantürkiyefriendship
❤️ 👍 😂 🙏 😢 123

Comments