
Shehbaz Sharif
February 13, 2025 at 05:14 PM
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان ترکیہ بزنس فورم سے خطاب
"آج ہم نے مختلف مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے ہیں، ہمیں ان معاہدوں کو قابل عمل بنانا ہے ۔ ترکیہ کے سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کو یقین دہانی کرواتے ہیں کہ پاکستان میں سرمایہ کاری، درآمدات اور برآمدات پر انہیں ہر قسم کی معاونت اور سہولت فراہم کی جائے گی۔“
🇵🇰 🇹🇷
#presidenterdoganvisitspakistan
#welcomepresidenterdogan
#pakistantürkiyefriendship
❤️
👍
😂
😮
🙏
100