
Shehbaz Sharif
February 14, 2025 at 07:40 AM
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا وزیراعظم محمد شہباز شرف کو ترک ساختہ الیکٹریکل کار کا تحفہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترک الیکٹرک کار خود ڈرائیو کی، ترک صدر ان کے برابر والی نشست پر بیٹھے
وزیراعطم محمد شہباز شریف نے الیکٹرک کار کا تحفہ دینے پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا
#pakistantürkiyefriendship
🇹🇷🇵🇰
❤️
👍
😂
🙏
😢
😮
229